"بازل (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 217.162.182.44 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Fkehar کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Mittlere_Br%C3%BCcke.jpg|thumb|دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے]]
[[تصویر:Mittlere_Br%C3%BCcke.jpg|thumb|دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے]]
بازیل ([[جرمن زبان]]: Basel) [[سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔
بازیل ([[انگریزی]]: Basel) [[سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔


شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔
شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 05:49، 14 دسمبر 2010ء

دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے

بازیل (انگریزی: Basel) سویٹزرلینڈ کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔

شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں دریائے رائن کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں جرمنی اور فرانس دونوں سے ملتی ہیں۔

بازیل یورپ کے اہم ثقافتی مراکز میں شمار ہوتا ہے اور 1997ء میں یہ "یورپ کے ثقافتی دارالحکومت" کے مقابلے میں شریک ہوا۔

اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے آسکر اعزاز یافتہ فلم پیش کار آرتھر کوہن، معروف ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی پیٹی شنائیڈر شامل ہیں۔