"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تبصرہ: تبصرہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11: سطر 11:
:میرا اصل مقصد تمام صفحات کو تخریب کاری سے بچانا ہے اسکے بعد نئے بننے والے صفحات کی جانچ پڑتال کرنا اور ان میں مواد جمع کرکے ویکی دوستوں کی مدد کرنا اور صفحہ اول کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنا۔ [[صارف:haseebahmad1087|حسیب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:haseebahmad1087|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/haseebahmad1087|شراکتیں]]) 10:18، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])

:: ویکی بان صفحہ اول پر ترمیم نہیں کر سکتا، دیکھیے [[ویکیپیڈیا:ویکی بان]]ـ تخریب کاری رد کرنے کے لیے [[ویکیپیڈیا:استرجع کنندگان|استرجع کنندگان]] ہوتے ہیں۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 10:26، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])

*{{تبصرہ}} ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ [[صارف:Bigbukhari|آغاجہانگیربخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 14:04، 24 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])

== نتیجہ ==
== نتیجہ ==

نسخہ بمطابق 14:04، 24 ستمبر 2018ء

امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

تائید

تنقید

تبصرہ

  •  تبصرہ: آپ کی لگن اور دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بحیثیت ویکی بان آپ کون کون سے کام کریں گے؟ نیز مقصد کیا ہوگا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed:!
میرا اصل مقصد تمام صفحات کو تخریب کاری سے بچانا ہے اسکے بعد نئے بننے والے صفحات کی جانچ پڑتال کرنا اور ان میں مواد جمع کرکے ویکی دوستوں کی مدد کرنا اور صفحہ اول کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:18، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکی بان صفحہ اول پر ترمیم نہیں کر سکتا، دیکھیے ویکیپیڈیا:ویکی بانـ تخریب کاری رد کرنے کے لیے استرجع کنندگان ہوتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:26، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:04، 24 ستمبر 2018ء (م ع و)

نتیجہ