"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ [[صارف:haseebahmad1087|حسیب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:haseebahmad1087|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/haseebahmad1087|شراکتیں]]) 09:16، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ [[صارف:haseebahmad1087|حسیب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:حسیب احمد|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/حسیب احمد|شراکتیں]]) 09:16، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])

== تائید ==
== تائید ==
* {{تائید}}--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 10:25، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 10:25، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 07:34، 30 ستمبر 2018ء

امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

تائید

تنقید

تبصرہ

  •  تبصرہ: آپ کی لگن اور دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بحیثیت ویکی بان آپ کون کون سے کام کریں گے؟ نیز مقصد کیا ہوگا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed:!
میرا اصل مقصد تمام صفحات کو تخریب کاری سے بچانا ہے اسکے بعد نئے بننے والے صفحات کی جانچ پڑتال کرنا اور ان میں مواد جمع کرکے ویکی دوستوں کی مدد کرنا اور صفحہ اول کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:18، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکی بان صفحہ اول پر ترمیم نہیں کر سکتا، دیکھیے ویکیپیڈیا:ویکی بانـ تخریب کاری رد کرنے کے لیے استرجع کنندگان ہوتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:26، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:04، 24 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: اس رائے شماری کو ایک ہفتہ سے زیادہ گذر گیا۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ نتیجہ دیں۔ @Obaid Raza:، @Tahir mq: حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:21، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: ایک تائید اور ایک اختلاف سے میں کیسے فیصلہ کر دوں، کچھ دن اور صبر کریں، شاید کوئی اور صارف بھی اپنی رائے ہے تو، آسانی ہو جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: جیسا آپ چاہیں!! کیا آپ اس رائے شماری کو اجتماعی پیغام رسانی کے ذریعے سے دوسرے صارفین تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ ایک منتظم ہیں اور منتظم کے پاس اس اجتماعی پیغام رسانی کے حقوق ہوتے ہیں۔ @Obaid Raza: حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)

نتیجہ