"ابن یونس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ماہرین فلکیات]] |
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ماہرین فلکیات]] |
||
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]] |
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]] |
||
[[زمرہ:مصری مسلم]] |
|||
[[زمرہ:مسلم سائنس دان]] |
نسخہ بمطابق 22:23، 2 اکتوبر 2018ء
ابن یونس | |
---|---|
(عربی میں: ابن يونس) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أَبُو اَلْحَسَن عَلِي بْن أَبِي سَعِيد عَبْدِ اَلرَّحْمَن بْن أَحْمَد بْن يُونُس بْن عَبْدِ اَلْأَعْلَى اَلصَّدَفِيِّ اَلْمِصْرِيِّ) |
پیدائش | سنہ 950ء فسطاط |
وفات | سنہ 1009ء (58–59 سال)[1] قاہرہ ، فسطاط |
شہریت | دولت فاطمیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو الوفا البوزجانی |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، منجم ، فلسفی |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فلکیات ، ریاضی |
درستی - ترمیم |
ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے ریاضی اور فلکیات دان ہیں، مستشرق سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید مصر کے سب سے بڑے فلکیات دان تھے، مصر میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال 399 ہجری کو وفات پائی۔
ابن یونس کا خاندان ایک مشہور علمی گھرانہ ہے، ان کے والد سعید مصر کے محدث، مؤرخ اور مشہور عالم تھے، ان کے بڑے دادا یونس امام شافعی کے دوست اور علمِ نجوم کے ماہر تھے۔
“الزیج الحاکمی” کے نام سے ایک زیچ بنایا اور کافی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں : غایہ الانتفاع فی معرفہ الدوائر والسمت من قبل الارتفاع، التعدیل المحکم، جداول السمت، جداول فی الشمس والقمر، ابن یونس نے ہی یحیی بن ابی منصور کا زیچ درست کیا تھا، وہ مثلثات کے ماہر تھے اور کروی مثلثات کے بہت مشکل مسائل حل کیے اور اقواس کا حساب دریافت کیا، آخر میں بتاتے چلیں کہ انہوں نے ہی گھڑی کا pendulum ایجاد کیا تھا نا کہ گیلیلیو نے جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000371.xml — بنام: Abū-l-Ḥasan ibn Yūnus al-Miṣrī — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- 950ء کی پیدائشیں
- 1009ء کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلامی فلسفی
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- دسویں صدی کے ریاضی دان
- دسویں صدی کے ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب منجمین
- قرون وسطی کے مصری ماہرین ریاضیات
- گیارہویں صدی کے ریاضی دان
- گیارہویں صدی کے ماہرین فلکیات
- مسلم فلاسفہ
- مصری مسلم
- مسلم سائنس دان