"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: | سطر 5: | ||
'''مہندر کپور''' (پیدائش: [[9 جنوری]] [[1934ء]]— وفات: [[27 ستمبر]] [[2008ء]]) [[بھارت|بھارتی]] [[پس پردہ گلوکار]] تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ [[1972ء]] میں [[اپکار]] فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ [[1972ء]] میں ہی اُنہیں [[حکومت ہند]] نے [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار [[منوج کمار]] کے لئے بہترین سمجھی جاتی تھی۔ |

||
==سوانح== |
==سوانح== |
||
مہندر کپور کی پیدائش [[9 جنوری]] [[1934ء]] کو [[امرتسر]] میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان [[ممبئی]] منتقل ہوگیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور [[پس پردہ گلوکار]] [[محمد رفیع]] (متوفی [[31 جولائی]] [[1980ء]]) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔ |
|||
==وفات== |
==وفات== |
||
==مزید دیکھیں== |
==مزید دیکھیں== |
نسخہ بمطابق 03:58، 9 اکتوبر 2018ء
مہندر کپور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1934ء [1] امرتسر |
وفات | 27 ستمبر 2008ء (74 سال)[2][1] ممبئی |
وجہ وفات | دورۂ قلب [3] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات[4] | |
درستی - ترمیم |
مہندر کپور (پیدائش: 9 جنوری 1934ء— وفات: 27 ستمبر 2008ء) بھارتی پس پردہ گلوکار تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ 1972ء میں اپکار فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ 1972ء میں ہی اُنہیں حکومت ہند نے پدم شری اعزاز سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار منوج کمار کے لئے بہترین سمجھی جاتی تھی۔
سوانح
مہندر کپور کی پیدائش 9 جنوری 1934ء کو امرتسر میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان ممبئی منتقل ہوگیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور پس پردہ گلوکار محمد رفیع (متوفی 31 جولائی 1980ء) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔
وفات
مزید دیکھیں
حوالہ جات
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/621179 — بنام: Mahendra Kapoor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/India/Singer_Mahendra_Kapoor_passes_away/articleshow/3535573.cms
- ↑ http://archive.indianexpress.com/news/Singer-Mahendra-Kapoor-dies-of-heart-attack/366869
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/f1842227-6706-44f8-bd05-f2d77643109d — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021