"نمرہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > فلم سازی
سطر 11: سطر 11:

== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
نمرہ 26 جون، 1990ء کو [[کراچی]] میں پیدا ہوئیں۔ انکے پاس [[برطانیہ]] کی شہریت بھی ہے۔ انہوں نے اپنی ثانوی (سیکینڈری) تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ انہیں ''انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرٹیٹیکچر'' کی طرف سے فلم سازی میں ڈگری ملی ہے جبکہ آپ اداکاری میں بھی ایک سند حاصل کرچکی ہیں۔ نمرہ کا اپنا بیوٹی سیلون بھی ہے۔ آپ ایک اچھی اسکوائش کھلاڑی ہیں۔
نمرہ 26 جون، 1990ء کو [[کراچی]] میں پیدا ہوئیں۔ انکے پاس [[برطانیہ]] کی شہریت بھی ہے۔ انہوں نے اپنی ثانوی (سیکینڈری) تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ انہیں ''انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرٹیٹیکچر'' کی طرف سے [[فلم سازی]] میں ڈگری ملی ہے جبکہ آپ اداکاری میں بھی ایک سند حاصل کرچکی ہیں۔ نمرہ کا اپنا بیوٹی سیلون بھی ہے۔ آپ ایک اچھی اسکوائش کھلاڑی ہیں۔

21 اگست، 2014ء کو ایک روڈ حادثہ میں آپ بری طرح متاثر ہوگئیں تھی۔ جب آپ شوٹنگ سے لوٹ رہی تھی تو آپ کی گاڑی کی ٹکر ایک وین سے ہوگئی۔ انکی دائیں ٹانگ 3 مختلف جگہوں سے فریکچر ہوگئی۔ دماغ میں زخم ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اسے جلدی ٹھیک نہ کر پائے۔<ref>{{Cite news|url=http://aaj.tv/2014/08/pakistani-actress-nimra-khan-seriously-injured-in-a-ccar-accident/|title=Pakistani actress Nimra Khan seriously injured in a car accident|work=Aaj News|access-date=2017-03-29|language=en-US}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://arynews.tv/en/pakistani-celebrities-who-met-horrible-road-accidents/|title=Pakistani celebrities who met horrible road accidents!|date=2016-08-01|work=ARYNEWS|access-date=2017-03-29|language=en-US}}</ref>

سطر 30: سطر 30:

[[زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین]]
[[زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 14:25، 11 اکتوبر 2018ء

نمرہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1990-06-26) 26 جون 1990 (عمر 33 برس)
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نمرہ خان (پیدائش: 26 جون، 1990ء) ایک پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور ہدایت کارہ ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی

نمرہ 26 جون، 1990ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انکے پاس برطانیہ کی شہریت بھی ہے۔ انہوں نے اپنی ثانوی (سیکینڈری) تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ انہیں انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرٹیٹیکچر کی طرف سے فلم سازی میں ڈگری ملی ہے جبکہ آپ اداکاری میں بھی ایک سند حاصل کرچکی ہیں۔ نمرہ کا اپنا بیوٹی سیلون بھی ہے۔ آپ ایک اچھی اسکوائش کھلاڑی ہیں۔

21 اگست، 2014ء کو ایک روڈ حادثہ میں آپ بری طرح متاثر ہوگئیں تھی۔ جب آپ شوٹنگ سے لوٹ رہی تھی تو آپ کی گاڑی کی ٹکر ایک وین سے ہوگئی۔ انکی دائیں ٹانگ 3 مختلف جگہوں سے فریکچر ہوگئی۔ دماغ میں زخم ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اسے جلدی ٹھیک نہ کر پائے۔[2][3]

فنی سفر

ٹیلیویژن

انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز ٹی وی سیریل خواب تعبیر سے کیا۔ انہوں نے چوبھن، چھوٹی سی غلط فہمی، خوشی کے لیے آیا چاند، شریک حیات پہلی جمعرات، رشتہ انجانا سا اور چھوٹی سی زندگی سمیت کئی ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔[4] انہوں نے جب ووی ویڈ اور کس دن میرا ویا ہووے گا جیسے مزاحیہ ڈراموں میں کام کیا۔

فلمیں

انکی پہلی فلم بلائنڈ لو 2016ء میں جاری ہوئی۔[5] بعد میں فلم سایہ خدائے ذو الجلال (2016ء) میں نظر آئیں۔[6]

فلمیں

حوالہ جات

  1. "Nimrah Khan Drama List, Height, Date of Birth & Net Worth"۔ Pakistani.PK - Your Local Guide to Business Listings, Restaurants, Hotels & Product Reviews (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2017 
  2. "Pakistani actress Nimra Khan seriously injured in a car accident"۔ Aaj News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  3. "Pakistani celebrities who met horrible road accidents!"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ 2016-08-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  4. "Shehzad Sheikh is back with Choti Si Zindagi and three more projects"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 2016-08-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  5. "Upcoming: 'Blind Love' to hit theatres come Eid - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-05-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  6. "Saya-e-Khuda-e-Zuljalal is not just another war movie, say the producers"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2015-07-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017