"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{خانہ معلومات موسیقار/عربی
| Mahendra Kapoor =
| Mahendra Kapoor =
}}
}}

'''مہندر کپور''' (پیدائش: [[9 جنوری]] [[1934ء]]— وفات: [[27 ستمبر]] [[2008ء]]) [[بھارت|بھارتی]] [[پس پردہ گلوکار]] تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ [[1972ء]] میں [[اپکار]] فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ [[1972ء]] میں ہی اُنہیں [[حکومت ہند]] نے [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار [[منوج کمار]] کے لئے بہترین سمجھی جاتی تھی۔

==سوانح==
==سوانح==
مہندر کپور کی پیدائش [[9 جنوری]] [[1934ء]] کو [[امرتسر]] میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان [[ممبئی]] منتقل ہوگیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور [[پس پردہ گلوکار]] [[محمد رفیع]] (متوفی [[31 جولائی]] [[1980ء]]) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔مہندر کپور نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم پنڈت حُسن لال، پنڈت جگن ناتھ، استاد نیاز احمد خان، استاد عبدالرحمن خان اور پنڈت تلسی داس شرما سے حاصل کی۔

نسخہ بمطابق 05:49، 13 اکتوبر 2018ء

مہندر کپور
معلومات شخصیت
پیدائش 9 جنوری 1934ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 ستمبر 2008ء (74 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب[3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی صوت  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز 
 فنون میں پدم شری   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہندر کپور (پیدائش: 9 جنوری 1934ء— وفات: 27 ستمبر 2008ء) بھارتی پس پردہ گلوکار تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ 1972ء میں اپکار فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ 1972ء میں ہی اُنہیں حکومت ہند نے پدم شری اعزاز سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار منوج کمار کے لئے بہترین سمجھی جاتی تھی۔

سوانح

مہندر کپور کی پیدائش 9 جنوری 1934ء کو امرتسر میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان ممبئی منتقل ہوگیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور پس پردہ گلوکار محمد رفیع (متوفی 31 جولائی 1980ء) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔مہندر کپور نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم پنڈت حُسن لال، پنڈت جگن ناتھ، استاد نیاز احمد خان، استاد عبدالرحمن خان اور پنڈت تلسی داس شرما سے حاصل کی۔

بطور پس پردہ گلوکار

1958ء میں مہندر کپور نے پہلی بار بحیثیت پس پردہ گلوکار فلم نورنگ میں اپنی آواز دی جو 18 ستمبر 1959ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ مہندر کپور کو بطور پس پردہ گلوکار متعارف کروانے والے موسیقار وی شانتارام تھے جبکہ اِس کی موسیقی سی رام چندر نے ترتیب دی تھی۔[5] فلم ہدایتکار بلدیو راج چوپڑا نے بھی متعدد فلموں کے لیے مہندر کپور سے گیت ریکارڈ کروائے، اِن میں دھول کا پھول (4 دسمبر 1959ءگمراہ (1963ءوقت (28 جولائی 1965ءہم راز (1967ءدھند (13 فروری 1973ءنکاح (24 ستمبر 1982ء) شامل تھیں۔ منوج کمار کے لیے اپکار (1967ءپورب اور پشچم (1970ء) جیسی فلموں میں بطور پس پردہ گلوکار آواز دی۔

وفات

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/621179 — بنام: Mahendra Kapoor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://timesofindia.indiatimes.com/India/Singer_Mahendra_Kapoor_passes_away/articleshow/3535573.cms
  3. http://archive.indianexpress.com/news/Singer-Mahendra-Kapoor-dies-of-heart-attack/366869
  4. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/f1842227-6706-44f8-bd05-f2d77643109d — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  5. https://timesofindia.indiatimes.com/city/mumbai/Mere-desh-ki-dharti-will-always-be-with-us-/articleshow/3535648.cms?referral=PM  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)