"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.2) (روبالہ جمع: tl:Planetang Dwende |
م r2.5.2) (روبالہ ترمیم: la:Planetulus |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
[[ka:ჯუჯა პლანეტა]] |
[[ka:ჯუჯა პლანეტა]] |
||
[[sw:Sayari kibete]] |
[[sw:Sayari kibete]] |
||
[[la: |
[[la:Planetulus]] |
||
[[lv:Pundurplanēta]] |
[[lv:Pundurplanēta]] |
||
[[lb:Zwergplanéit]] |
[[lb:Zwergplanéit]] |
نسخہ بمطابق 13:24، 24 دسمبر 2010ء
بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔