"مرکز (خلیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.5.2) (روبالہ جمع: ka:უჯრედის ბირთვი |
م r2.5.2) (روبالہ جمع: ro:Nucleu celular |
||
سطر 72: | سطر 72: | ||
[[pl:Jądro komórkowe]] |
[[pl:Jądro komórkowe]] |
||
[[pt:Núcleo celular]] |
[[pt:Núcleo celular]] |
||
[[ro:Nucleu celular]] |
|||
[[ru:Клеточное ядро]] |
[[ru:Клеточное ядро]] |
||
[[simple:Cell nucleus]] |
[[simple:Cell nucleus]] |
نسخہ بمطابق 01:28، 28 دسمبر 2010ء
مرکزہ کی تلاش یہاں لاتی ہے، مرکزہ کے متبادل لفظ کی تفصیل کیلئے دیکھئے: تبادلۂ خیال:مرکزہ (ضد ابہام)؛ جوہری مرکزہ یا نویہ کیلئے دیکھئے: نویہ (جوہر)؛
لفظ نویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: نویہ (ضد ابہام)
خلوی حیاتیات میں مرکزہ اصل میں خلیات کے خلمائع میں پاۓ جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جسکے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیۓ کے گرد خلوی جھلی ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی شحمی دوپرت (lipid bilayer) کی اکہری تہہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ مرکزی جھلی ، شحمی دوپرت کی دوہری تہہ سے تشکیل پاتی ہے۔