"حفیظ اللہ امین" کے نسخوں کے درمیان فرق
«{{Infobox President|name=Hafizullah Amin<br />حفيظ الله امين|image=Hafizullah Amin.jpg|imagesize=200px|caption=Amin, c. 1979|or...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 19:17، 8 نومبر 2018ء
حفیظ اللہ امین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: حفيظ الله امين) | |||||||
جنرل سیکرٹری | |||||||
مدت منصب 14 ستمبر 1979[1] – 27 دسمبر 1979 | |||||||
| |||||||
چیئرمین،افغانستان انقلابی کونسل | |||||||
مدت منصب 14 ستمبر 1979 – 27 دسمبر 1979 | |||||||
| |||||||
وزیر دفاع | |||||||
مدت منصب 28 جولائی 1979 – 27 دسمبر1979 | |||||||
صدر | نور محمد ترہ کئی خود | ||||||
| |||||||
چیئرمین of the افغانستان وزرا کونسل | |||||||
مدت منصب 27 مارچ 1979 – 27 دسمبر1979 | |||||||
صدر | نور محمد ترہ کئی خود | ||||||
| |||||||
وزارت خارجہ | |||||||
مدت منصب 1 مئی 1978 – 28 جولائی 1979 | |||||||
صدر | نور محمد ترہ کئی | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 اگست 1929ء [2][3] پغمان |
||||||
وفات | 27 دسمبر 1979ء (50 سال)[2][3] | ||||||
وجہ وفات | شوٹ | ||||||
شہریت | افغانستان | ||||||
جماعت | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان | ||||||
اولاد | عبد الرحمن ایک بیٹی.[4] |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کولمبیا | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حفیظ اللہ امین یکم اگست929 1ء– 27 دسمبر 1979ء) کوسرد جنگ کے دوران ایک افغان کمیونسٹ سیاست دان تھےجو کہ پیغمان میں پیدا ہوئے اور کابل یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔جس کے بعد انہوں نے ایک استاد کے طور پر اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔بعد میں دارل مومینین کالج کے نائب پرنسپل بن گئے اور بعد میں اسکول کے پرنسپل ر ہے۔ 1957 میں نیویارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے گئے۔جہاںوہ تعلیم کے دوران مارکسیت کے نظریات کی جانب متوجہ ہوئے اور یونیورسٹی کے سوشلسٹ ترقی پسند گروپ کا حصہ بن گئے۔
اسی عرصہ کے دوران وہ نور محمد ترکئی سے واقف ہوئے۔انہوں نے 1965 ء پارلیمانی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پرحصہ لیا مگر نشست جیتنے میں ناکام رہے۔ 1969ءکے پارلیمانی انتخابات میں امین واحد خلق کے رکن تھےجو کہ پارلیمان میں منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی کے اندر ان کے اثرورسوخ میں اضافہ ہوا۔ وہ ثور انقلاب کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔
امین کی مختصر مدت صدارت شروع سے ہی تنازعات کا شکار رہی۔وہ اپنے سے پہلے صدر نور محمد ترہ کئی کو معزول کرکے اقتدار میں آئے تھے اور بعدمیں ترہ کئی کی موت کا حکم دیا ۔ حفیظ اللہ امین نے ترہ کئی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے عناصر کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی [6]مگر ان کی حکومت یہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی۔ کئی افغانیوں نے امین حکومت کے سخت ترین اقدامات مثلاً ہزاروں افراد کو سزائے موت کی سزا دینے کا احکام جاری کرنا [7]، پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا[8]۔ سوویت یونین بھی ان سے خائف رہا اور ان پر سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کے شبہ کا اظہار کرتا رہا۔ اسی دور میں سویت یونین نے افغانستان کے ساتھ 25 سالہ دوستی معاہدے کو توڑتے ہوئے براہ راست ملک میں فوجی جارحیت کی۔ امین کو سویت یونین کی افواج نے کو 27 دسمبر، 1979 کو آپریشن طوفان 333 کے حصے کے طور پرقتل کرد یا۔ ان کی مدت صدارت محض تین ماہ رہی۔
حوالہ جات
- ↑ "Hafizullah Amin"۔ Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hafizullah-Amin — بنام: Hafizullah Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/154480008 — بنام: Hafizullah Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Afgantsy: The Russians in Afghanistan 1979–89, by Rodric Braithwaite, p104
- ↑ Misdaq 2006, p. 136.
- ↑ "Archived copy"۔ 29 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018
- ↑ Conflict in Afghanistan: A Historical Encyclopedia by Frank Clements
- ↑ "Library of Congress / Federal Research Division / Country Studies / Area Handbook Series / Afghanistan"۔ www.country-data.com