"موسیٰ بیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== پیدائش === |
=== پیدائش === |
||
موسیٰ بیگی کی پیدائش [[24 ستمبر]] [[1874ء]] کو [[ |
موسیٰ بیگی کی پیدائش [[24 ستمبر]] [[1874ء]] کو [[روستوف]] میں ہوئی۔ موسیٰ بیگی کے والد ملا یار اللہ دیلکم [[پینزا]] کے گاؤں کیکن (Kikine) کے باشندے تھے اور اُن کی والدہ فاطمہ اِسی گاؤں کے امام حبیب اللہ کی صاحبزادی تھیں۔ |
||
== وفات == |
== وفات == |
نسخہ بمطابق 05:25، 11 نومبر 2018ء
موسیٰ بیگی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 ستمبر 1874ء |
وفات | 28 اکتوبر 1949ء (75 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الازہر |
پیشہ | عالم ، فلسفی ، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
ملازمت | حسینیہ مدرسہ |
درستی - ترمیم |
موسیٰ بیگی جار اللہ (پیدائش: 24 ستمبر 1873ء— وفات: 28 اکتوبر 1949ء) انقلاب اکتوبر سے قبل روس کے شیخ الاسلام تھے۔ وہ مترجم، ماہر علم الٰہیات، فلسفی تھے۔
سوانح
پیدائش
موسیٰ بیگی کی پیدائش 24 ستمبر 1874ء کو روستوف میں ہوئی۔ موسیٰ بیگی کے والد ملا یار اللہ دیلکم پینزا کے گاؤں کیکن (Kikine) کے باشندے تھے اور اُن کی والدہ فاطمہ اِسی گاؤں کے امام حبیب اللہ کی صاحبزادی تھیں۔