"ابھینوگپت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
ابھینو گپتا (۹۵۰-۱۰۱۶ عیسوی) کشمیر کا ایک ہندو فلسفی ، سنت اور گیانی تھا۔ اسے ایک ماہر موسیقار، ڈرامہ نگار ، شاعر ، ماہر منطق ، نظریہ ساز اور مفسر بھی مانا جاتا ہے۔ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت جس کے ہندوستانی ثقافت پر گہرے اثرات ہیں۔
ابھینو گپتا (۹۵۰-۱۰۱۶ عیسوی)<ref>Triadic Heart of Shiva, Paul E. Muller-Ortega, page 12</ref><ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 27</ref> کشمیر کا ایک ہندو فلسفی ، سنت اور گیانی تھا۔ اسے ایک ماہر موسیقار، ڈرامہ نگار ، شاعر ، ماہر منطق ، نظریہ ساز اور مفسر بھی مانا جاتا ہے۔ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت جس کے ہندوستانی ثقافت پر گہرے اثرات ہیں۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 04:33، 14 نومبر 2018ء

ابھینو گپتا (۹۵۰-۱۰۱۶ عیسوی)[1][2] کشمیر کا ایک ہندو فلسفی ، سنت اور گیانی تھا۔ اسے ایک ماہر موسیقار، ڈرامہ نگار ، شاعر ، ماہر منطق ، نظریہ ساز اور مفسر بھی مانا جاتا ہے۔ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت جس کے ہندوستانی ثقافت پر گہرے اثرات ہیں۔

حوالہ جات

  1. Triadic Heart of Shiva, Paul E. Muller-Ortega, page 12
  2. Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 27