"ابھینوگپت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م BukhariSaeed نے صفحہ ابھینو گپتا کو ابھینوگپت کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:39، 14 نومبر 2018ء

ابھینو گپتا (۹۵۰-۱۰۱۶ عیسوی)[1][2] کشمیر کا ایک ہندو فلسفی ، سنت اور گیانی تھا۔ اسے ایک ماہر موسیقار، ڈرامہ نگار ، شاعر ، ماہر منطق ، نظریہ ساز اور مفسر بھی مانا جاتا ہے۔[3][4] ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت جس کے ہندوستانی ثقافت پر گہرے اثرات ہیں۔[5][6]

حوالہ جات

  1. Triadic Heart of Shiva, Paul E. Muller-Ortega, page 12
  2. Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 27
  3. Re-accessing Abhinavagupta, Navjivan Rastogi, page 4
  4. Key to the Vedas, Nathalia Mikhailova, page 169
  5. The Pratyabhijñā Philosophy, Ganesh Vasudeo Tagare, page 12
  6. Companion to Tantra, S.C. Banerji, page 89