"17 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، کر دیا |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
* [[1957ء]] – [[ابراہیم اسماعیل چندریگر]] پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ |
* [[1957ء]] – [[ابراہیم اسماعیل چندریگر]] پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ |
||
* [[1980ء]] – [[طاہر القادری|ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے [[منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن]] کی بنیاد رکھی۔ |
* [[1980ء]] – [[طاہر القادری|ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے [[منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن]] کی بنیاد رکھی۔ |
||
* [[1998ء]] – پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل |
* [[1998ء]] – پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =https://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/4191/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref><ref name=uc/> |
||
* [[1979ء]] – بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا <ref name=uc/> |
* [[1979ء]] – بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا <ref name=uc/> |
||
* [[1957ء]] – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے |
* [[1957ء]] – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیر اعظم مقرر ہوئے <ref name=uc/> |
||
* [[1956ء]] – کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا <ref name=uc/> |
* [[1956ء]] – کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا <ref name=uc/> |
||
* [[1951ء]] – |
* [[1951ء]] – وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا <ref name=uc/> |
||
* [[1918ء]] – یوگو سلاویا میں جمہوریت قائم ہوئی <ref name=uc/> |
* [[1918ء]] – یوگو سلاویا میں جمہوریت قائم ہوئی <ref name=uc/> |
||
نسخہ بمطابق 15:07، 17 نومبر 2018ء
15 اکتوبر | 16 اکتوبر | 17 اکتوبر | 18 اکتوبر | 19 اکتوبر |
واقعات
- 1918ء – یوگوسلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔
- 1933ء – البرٹ آئنسٹائن، نازی جرمنی سے امریکا منتقل ہو گیا۔
- 1951ء – لیاقت علی خان کو کراچی میں مزار قائد کے قریب دفن کیا گیا۔
- 1951ء – خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- 1957ء – حسین شہید سہروردی وزارت عظمی پاکستان سے مستعفی۔
- 1957ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔
- 1980ء – ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کی بنیاد رکھی۔
- 1998ء – پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا [1][1]
- 1979ء – بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا [1]
- 1957ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیر اعظم مقرر ہوئے [1]
- 1956ء – کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا [1]
- 1951ء – وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا [1]
- 1918ء – یوگو سلاویا میں جمہوریت قائم ہوئی [1]
ولادت
- 1817ء – سر سید احمد خان، ہندوستانی ماہر تعلیم، مصنف، مدیر اور سیاست دان (و۔ 1898ء)
- 1900ء – جین آرتھر، امریکی اداکارہ (و۔ 1991ء)
- 1902ء – آئرین ریان، امریکی اداکارہ (و۔ 1973ء)
- 1915ء – آرتھر ملر، امریکی ڈراما نگار و فلم نویس (و۔ 2005ء)
- 1924ء – شوتزشتافل افسر (و۔ 2012)
- 1926ء – جولی ایڈمز، امریکی اداکارہ
- 1927ء – شمس الدین عظیمی، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد و مربی
- 1970ء – انیل کمبلے، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1972ء – ایمنیم، امریکی ریپر، تخلیق کار و اداکار
- 1979ء – کمی ریکونن، فنش کار ریس ڈرائیور
- 1980ء – محمد حفیظ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
- 33ء – اگریپینا کبری، جرمانیکس کی بیوی (پ۔ 14 ق م)
- 1849ء – فریڈرک شوپن، پولش پینسٹ اور نغمہ ساز (پ۔ 1810ء)
- 1981ء – البرٹ کوئن، یونانی سرکاری افسر اور مصنف (پ۔ 1895ء)
- 1998ء – حکیم محمد سعید، بانی ہمدرد فاؤنديشن، بچوں کے ادیب، مصنف، مدیر، ماہر تعلیم، سیاست دان اور بیسویں گورنر سندھ (پ۔ 1920ء)
- 2009ء – ڈاکٹر وحید قریشی، اردو کے ممتاز محقق، نقاد، شاعر، ماہرِ لسانیات اور پروفیسر ایمریطس