"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
درستی
سطر 6: سطر 6:
| location = New York | publisher = Random House | year = 1986}}</ref> اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ<ref>{{cite news|url=https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html|title=Factory Efficiency Comes to the Hospital|first =Julie |last = Weed | work = The New York Times | date=جولائی 10, 2010}}</ref>، [[نفسیاتی علاج]]<ref>{{cite web|url=https://pdfs.semanticscholar.org/9898/aad5ee15e0e7716d5e83f9c3c3974eabe57d.pdf|title=Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen|author=M. M. Feldman|first=|date=|year=1992|work=Psychiatric Bulletin|publisher=Royal College of Psychiatrists|pages=334–336|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=}}</ref>، [[زندگی کی کوچنگ]]، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔

معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے، اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>
معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے، اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 19:48، 17 نومبر 2018ء

جاپانی زبان میں کیزن کی لکھاوٹ

کیزن (انگریزی: Kaizen) ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب "بہتری" ہے۔ کاروباری دنیا میں کیزن سے مراد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن سے لگاتار بہتری ہر کام کرنے کے طریقے میں لائی جائے۔ اس تصور کو طریقوں پر بھی عمل کیا جاتا ہے، جیسے کہ خریداری اور لاجسٹکس، جو ادارہ جاتی حدود کو عبور کر کے فراہمی کے سلسلوں کا حصہ بنتے ہیں۔[1] اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ[2]، نفسیاتی علاج[3]، زندگی کی کوچنگ، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔

معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے غیر لچکدار تصنع)۔ کیزن کو سب سے پہلے جاپانی تجارتی اداروں میں دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے، اور خاص طور پر ٹویوٹا کے طریقۂ کار کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Masaaki Imai (1986)۔ Kaizen: The Key to Japan's Competitive Success۔ New York: Random House 
  2. Julie Weed (جولائی 10, 2010)۔ "Factory Efficiency Comes to the Hospital"۔ The New York Times 
  3. M. M. Feldman (1992)۔ "Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen" (PDF)۔ Psychiatric Bulletin۔ Royal College of Psychiatrists۔ صفحہ: 334–336 
  4. Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000