"تبادلۂ خیال:فرقہ واریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:05، 18 نومبر 2018ء

اسلام میں فرقہ واریت حبل اللہ کی تفسیر پر اختلاف کا نتیجہ ہے

ہر فرقہ یہی سمجھتا ہے کہ وہی حبل اللہ یعنی اللہ کی رسی کو تھامے ہوئے ہے۔ رسول اللہ(ص)کے وصال کے بعد صحابہ میں اختلافات ہوۓ،یہاں تک کہ حضرت سعد ابن عبادہ (رض)کو حضرات ابوبکرو عمر (رض) کی بیعت نہ کرنے کی وجہ سے جنات نے قتل فرمایا۔ بعد ازاں تو اختلافات کے نتیجے میں خونریز جنگیں ہوئیں جن میں دونوں طرف صحابہ تھے۔یوں اسلام میں فرقہ واریت کا آغاز ہوا۔بعض مسلمانوں کے خیال میں قیامت کے دن الله سب مسلمانوں کے دلوں سے کدورتیں خارج فرما کر جنت میں آمنے سامنے بٹھا دے گا۔ Dr. Hamza Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05، 18 نومبر 2018ء (م ع و)