"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.2801500°E / 28.5616083; 77.2801500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:دہلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
|staff = 1000+
|staff = 1000+
|faculty = 700+
|faculty = 700+
|chancellor = لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ایم اے ذکی
|chancellor = [[نجمہ ہیبت اللہ]]
|vice_chancellor = پروفیسر [[طلعت احمد]]
|vice_chancellor = پروفیسر [[طلعت احمد]]
|students = 15000
|students = 15000

نسخہ بمطابق 17:32، 20 نومبر 2018ء

28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.2801500°E / 28.5616083; 77.2801500

جامعہ ملیہ اسلامیہ
شعارعَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَالَمْ یَعْلَمْ (اردو: انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا)
قسمعوامی
قیام1920
چانسلرنجمہ ہیبت اللہ
وائس چانسلرپروفیسر طلعت احمد
تدریسی عملہ
700+
انتظامی عملہ
1000+
طلبہ15000
انڈر گریجویٹ10000+
پوسٹ گریجویٹ4000+
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
1000+
مقامنئی دہلی، ، ہندوستان
کیمپسشہری
وابستگیاںUGC, NAAC, AIU
ویب سائٹhttp://jmi.ac.in/

جامعہ ملیہ اسلامیہ (ہندی : जामिया मिलिया इस्लामिया، انگلش : Jamia Millia Islamia) نئی دہلی ہندوستان میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے۔ یہ 1920ء میں علی گڑھ میں قائم ہوئی تھی۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔

تاریخ

ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔

یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔[1] اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔