"بھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ رقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 195: سطر 195:
|-
|-
|27
|27
|[[تری پورہ]]
|[[تریپورہ]]
|10،486
|10،486
|شمال مشرقی
|شمال مشرقی

نسخہ بمطابق 12:49، 27 نومبر 2018ء

یہ فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ رقبہ (List of states and territories of India by area) ہے۔ بھارت 29 ریاستوں، سات قومی علاقوں اور ایک قومی دار الحکومت علاقہ پر مشتمل ہے۔[1][2]

فہرست

درجہ 29 ریاستیں رقبہ (کلومیٹر²) خطہ موازنہ سائز کا ملک حوالہ
1 راجستھان 342،239 مغربی  جمہوریہ کانگو
2 مدھیہ پردیش 308،245 وسطی  سلطنت عمان [note 1]
3 مہاراشٹر 307،713 مغربی  ناروے [group= 1]
4 اتر پردیش 240،928 شمالی  مملکت متحدہ
5 جموں و کشمیر 222،236 شمالی  رومانیہ [note 2]
6 گجرات (بھارت) 196،024 مغربی  گھانا [group= 2]
7 کرناٹک 191،791 جنوبی  کرغیزستان
8 آندھرا پردیش 160،205 جنوبی  یوراگوئے
9 اڑیسہ 155،707 مشرقی  تونس
10 چھتیس گڑھ 135،191 وسطی  یونان [note 1]
11 تمل ناڈو 130،058 جنوبی  بنگلادیش
12 تلنگانہ 114،840 جنوبی  نکاراگوا
13 بہار (بھارت) 94،163 مشرقی  ملاوی
14 مغربی بنگال 88،752 مشرقی  اردن
15 اروناچل پردیش 83،743 شمال مشرقی  متحدہ عرب امارات
16 جھاڑکھنڈ 79،714 مشرقی  آسٹریا
17 آسام 78،438 شمال مشرقی  چیک جمہوریہ
18 ہماچل پردیش 55،673 شمالی  کرویئشا
19 اتراکھنڈ 53،483 شمالی  ٹوگو
20 پنجاب 50،362 شمالی  کوسٹاریکا
21 ہریانہ 44،212 شمالی  ڈنمارک
22 کیرلا 38،863 جنوبی  بھوٹان
23 میگھالیہ 22،429 شمال مشرقی  جبوتی
24 منی پور 22،327 شمال مشرقی  بیلیز
25 میزورم 21،081 شمال مشرقی  ایل سیلواڈور
26 ناگالینڈ 16،579 شمال مشرقی  سوازی لینڈ
27 تریپورہ 10،486 شمال مشرقی  لبنان
28 جزائر انڈمان و نکوبار 8،249 جنوب مشرقی  پورٹو ریکو
29 سکم 7،096 شمال مشرقی  سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا
30 گوا 3،702 مغربی  فرانسیسی پولینیشیا
31 دلی 1،483 شمالی  جزائرفارو
32 پونڈیچری 479 جنوبی  جزائر شمالی ماریانا [note 3]
33 دادرا و نگر حویلی 491 مغربی  انڈورا
34 چندی گڑھ 114 شمالی  والس و فتونہ
35 دمن و دیو 112 مغربی  جرزی
36 لکشادیپ 37 جنوب مغربی  مکاؤ
بھارت 3،287،263 [note 1]
[note 3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Indian states and territories census" (PDF)۔ Govt. of Bihar۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2014 
  2. "Area of Indian states" (pdf)۔ Gov.t of Andhra Pradesh۔ صفحہ: 598 

ملاحظات

  1. ^ ا ب پ The shortfall of 7 کلومیٹر2 (2.7 مربع میل) area of مدھیہ پردیش and 3 کلومیٹر2 (1.2 مربع میل) area of چھتیس گڑھ is yet to be resolved by the Survey of بھارت
  2. Actual area of جموں و کشمیر under administration of J&K govermenment is 101,387 کلومیٹر2 (39,146 مربع میل) Though سیاچن گلیشیر is also under بھارت control،it is not in jurisdiction of J&K government،as it is not a habitable place for civilians
  3. ^ ا ب Disputed area of 13 کلومیٹر2 (5.0 مربع میل) between پونڈیچری اور آندھرا پردیش is included in neither.