"ان سائیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 41: سطر 41:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
https://www.dawnnews.tv/news/1092179/

نسخہ بمطابق 16:34، 27 نومبر 2018ء

ان سائیٹ

اوپر: Artist's rendering of the MarCO CubeSats
نیچے: Artist's rendering of the InSight lander
نامInterior Exploration using Seismic Investigations, Geodesy and Heat Transport
Geophysical Monitoring Station
Discovery 12
طرز مشنMars lander
آپریٹرناسا / JPL
COSPAR ID2018-042A
SATCAT №43457
ویب سائٹMars.NASA.gov/InSight
مشن دورانیہمنصوبہ بند: 709 sols (2 years)
موجودہ: 1898 sols (1949 days) since landing
Spacecraft properties
صانعLockheed Martin Space Systems
Launch mass694 کلوگرام (24,500 oz)
Landing mass358 کلوگرام (12,600 oz)
ابعادDeployed: 6.0 × 1.56 × 1.0 میٹر (19.7 × 5.1 × 3.3 فٹ)-
طاقت600 واٹ، solar / Li-ion battery
آغازِ مہم
تاریخ اڑان5 May 2018 11:05ء (5 May 2018 11:05ء) متناسق عالمی وقت
راکٹAtlas V 401
مقام اڑانوینڈنبرگ ایئرفورس بیس SLC-3E
ٹھیکے دارUnited Launch Alliance
مریخ لینڈر
Landing date26 November 2018 19:52:59ء (26 November 2018 19:52:59ء) متناسق عالمی وقت
Landing siteElysium Planitia
4°30′N 135°00′E / 4.5°N 135.0°E / 4.5; 135.0 (ان سائیٹ)

ان‌ سائیٹ (انگریزی: InSight) ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ مریخ کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے امریکی شہر کیلی فورنیا سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔اس دوران ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس خلائی مشن پر 83 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی۔
مجموعی طور پر یہ مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے والا آٹھواں مشن ہے۔[1]

حوالہ جات