"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد
سطر 2: سطر 2:
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً {{ٹ}}معتدل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً {{ٹ}}معتدل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔


{{ٹ}}ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر{{ن}} ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|تثبیت]] اور [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں|اصل تحقیق نہیں]]، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کےلیے قابل{{زیر}} قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔
{{ٹ}}ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر{{ن}} ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|تثبیت]] اور [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں|اصل تحقیق نہیں]]، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کے لیے قابل{{زیر}} قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔
ویکیپیڈیا کے تمام دارئرۃالمعارفی متون کا '''نقطہ نظر معتدل''' ہونا لازمی ہے۔ معتدل نقطہ نظر سے مراد ہے کہ متن منصفان ہو ، تناسب میں ہو، اور جہاں تک ممکن ہو سکے تعصب سے پاک ہو۔ اور وہ تمام نظریات پر مبنی ہو جنہیں [[ ویکیپیڈیا: تصدیقیت]] کے تحت نشر کیا گیاہے۔
معتدل نقطہ نظر [[ویکیپیڈیا: پانچ ستون]] اور دیگر [[ویکیپیڈیا منصوبہ جات]] کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔یہ ویکیپیڈیا متن کے تین مرکزی پا لیسیوں میں سے ایک ہے۔ دو دیگر پالیسی [[ویکیپیڈیا: تصدیقیت]] اور [[ ویکیپیڈیا: اصل تحقیق]] ہیں۔یہ تمام پالیسیاں ویکیپیڈیا کے مضامین میں قابل قبول متون کے معیار اور کیفیت کی جانچ کرتی ہیں۔ چونکہ یہ ہم آہنگ ہو کر کام کرتی ہیں لہذا ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جانا چاہئے۔ مضمون نگاروں کو چاہیے کہ وہ ان تینوں سے خوب اچھی طرح سے متعارف ہوجائیں۔
یہ پالیسیاں ناقابل سمجھوتہ ہین۔ انہیں کسی دوسری پالیسی یا ہدایات سے بدلا نہیں جا سکتا ہے ۔


{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}

نسخہ بمطابق 18:00، 27 نومبر 2018ء

معتدل نقطۂ نظر، ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں اور ویکیپیڈیا:پانچ ستون میں سے ایک ہے۔
مقالات سے متعلق سوالات یا معتدل نقطہ نظر پر بحث کے لیے دیوان عام میں آیئے۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً معتدل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، مصدقہ و اشاعت شدہ ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابلِ گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔

ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں تثبیت اور اصل تحقیق نہیں، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کے لیے قابلِ قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔

ویکیپیڈیا کے تمام دارئرۃالمعارفی متون کا نقطہ نظر معتدل ہونا لازمی ہے۔ معتدل نقطہ نظر سے مراد ہے کہ متن منصفان ہو ، تناسب میں ہو، اور جہاں تک ممکن ہو سکے تعصب سے پاک ہو۔ اور وہ تمام نظریات پر مبنی ہو جنہیں ویکیپیڈیا: تصدیقیت کے تحت نشر کیا گیاہے۔

معتدل نقطہ نظر ویکیپیڈیا: پانچ ستون اور دیگر ویکیپیڈیا منصوبہ جات کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔یہ ویکیپیڈیا متن کے تین مرکزی پا لیسیوں میں سے ایک ہے۔ دو دیگر پالیسی ویکیپیڈیا: تصدیقیت اور ویکیپیڈیا: اصل تحقیق ہیں۔یہ تمام پالیسیاں ویکیپیڈیا کے مضامین میں قابل قبول متون کے معیار اور کیفیت کی جانچ کرتی ہیں۔ چونکہ یہ ہم آہنگ ہو کر کام کرتی ہیں لہذا ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جانا چاہئے۔ مضمون نگاروں کو چاہیے کہ وہ ان تینوں سے خوب اچھی طرح سے متعارف ہوجائیں۔ یہ پالیسیاں ناقابل سمجھوتہ ہین۔ انہیں کسی دوسری پالیسی یا ہدایات سے بدلا نہیں جا سکتا ہے ۔