"اکنینی ناگ ارجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19: سطر 19:
'''اکنینی ناگ ارجن''' (پیدائش: 29 اگست، 1959ء) ایک [[بھارتی سنیما|بھارتی فلم]] اداکار، پروڈیوسر اور بزنس مین ہیں۔ آپ [[تیلگو سنیما]] میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند ہندی اور تمل زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے 9 ریاست [[نندی اعزازات]]، 3 [[فلم فیئر اعزازات - جنوب]] اور 1 قومی فلم اعزاز حاصل کیا ہے۔ 1996ء میں انہوں نے فلم ''[[ننے پیلاڈٹا]]'' پروڈیوس کی۔ جس نے اس سال [[قومی فلم اعزاز برائے بہترین تیلگو فیچر فلم]] حاصل کیا۔

آپ [[سوانحی فلم|سوانحی فلموں]] میں اپنے کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم ''[[انامیا (فلم)|انامیا]]'' میں 15ویں صدی کے کمپوزر [[انامچاریا]] کا کردار نبھایا۔ یوکری ([[بھردواج]] کا بیٹا) کا کردار 2002ء کی فلم ''[[اگنی ورشا]]'' میں نبھایا۔ میجر [[پڈمپنی اچاریا]] کا کردار 2003ء کی [[جنگی فلم]] ''[[ایل او سی کارگل]]'' میں نبھایا 17ویں صدی کے کمپوزر [[کنچیرلا گوپنا]] کا کردار 2006ء کی فلم ''[[سری رامداسو]]'' میں نبھایا۔ [[سڈلا ہنمنتھو]] کا کردار 2011ء کی فلم ''[[راجنا]]'' میں نبھایا۔ [[شرڈی والے سائی بابا]] کا کردار 2012ء کی فلم ''[[شرڈی سائی]] میں نبھایا۔ [[چنڈال]] کا کردار 2013ء کی فلم ''[[جگد گرو اڈی سنکرا]]'' میں نبھایا اور [[ہاتھیرم بھواجی]] کا کردار 2017ء کی فلم ''[[اوم نمو وینکٹیشیا]]'' میں نبھایا۔<ref>{{cite news|author=Suresh Krishnamoorthy |url=http://www.thehindu.com/news/cities/Hyderabad/at-the-end-of-the-day-nag-wants-to-feel-good/article4667516.ece |title=At the end of the day, Nag wants to feel good |publisher=The Hindu |date=2013-04-30 |accessdate=2013-08-25 |location=Chennai, India}}</ref>
آپ [[سوانحی فلم|سوانحی فلموں]] میں اپنے کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم ''[[انامیا (فلم)|انامیا]]'' میں 15ویں صدی کے کمپوزر [[انامچاریا]] کا کردار نبھایا۔ یوکری ([[بھردواج]] کا بیٹا) کا کردار 2002ء کی فلم ''[[اگنی ورشا]]'' میں نبھایا۔ میجر [[پڈمپنی اچاریا]] کا کردار 2003ء کی [[جنگی فلم]] ''[[ایل او سی کارگل]]'' میں نبھایا۔ 17ویں صدی کے کمپوزر [[کنچیرلا گوپنا]] کا کردار 2006ء کی فلم ''[[سری رامداسو]]'' میں نبھایا۔ [[سڈلا ہنمنتھو]] کا کردار 2011ء کی فلم ''[[راجنا]]'' میں نبھایا۔ [[شرڈی والے سائی بابا]] کا کردار 2012ء کی فلم ''[[شرڈی سائی]]'' میں نبھایا۔ [[چنڈال]] کا کردار 2013ء کی فلم ''[[جگد گرو اڈی سنکرا]]'' میں نبھایا اور [[ہاتھیرم بھواجی]] کا کردار 2017ء کی فلم ''[[اوم نمو وینکٹیشیا]]'' میں نبھایا۔<ref>{{cite news|author=Suresh Krishnamoorthy |url=http://www.thehindu.com/news/cities/Hyderabad/at-the-end-of-the-day-nag-wants-to-feel-good/article4667516.ece |title=At the end of the day, Nag wants to feel good |publisher=The Hindu |date=2013-04-30 |accessdate=2013-08-25 |location=Chennai, India}}</ref>

In 1989, he starred in the [[Maniratnam|Mani Ratnam]] directed [[romantic drama film]] ''[[Geethanjali (1989 film)|Geetanjali]]'', which won the [[National Film Award for Best Popular Film Providing Wholesome Entertainment]]. In the same year, he acted in ''[[Siva (1989 Telugu film)|Siva]]'', an action [[blockbuster (entertainment)|blockbuster]] directed by [[Ram Gopal Varma]], which premiered at the 13th [[International Film Festival of India]].<ref>{{cite web|url=http://iffi.nic.in/Dff2011/Frm13IIFAAward.aspx?PdfName=13IIFA.pdf|title=Directorate of Film Festival|publisher=}}</ref> In 1990, he made his [[Bollywood]] debut with the Hindi remake of the same film titled ''[[Shiva (1990 film)|Shiva]]''. In 1998, he received the National Film Award-Special Mention for his performance in the historical film ''[[Annamayya (film)|Annamayya]]''.

نسخہ بمطابق 13:23، 30 نومبر 2018ء

اکنینی ناگ ارجن راؤ
(تیلگو میں: నాగార్జున ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1959-08-29) 29 اگست 1959 (عمر 64 برس)[1]
مدراس، تمل ناڈو، بھارت
رہائش فلم نگر، حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ
اولاد ناگ چیتنیا
اکھل اکنینی
تعداد اولاد
والدین اکنینی ناگیشور راؤ
اکنینی ان پورنا
والد اکنینی ناگیشور راؤ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان see Daggubati-Akkineni Family
عملی زندگی
مادر علمی مشرقی مچیجن یونیورسٹی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر، بزنس مین، philanthropist
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  تیلگو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات  
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکنینی ناگ ارجن (پیدائش: 29 اگست، 1959ء) ایک بھارتی فلم اداکار، پروڈیوسر اور بزنس مین ہیں۔ آپ تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند ہندی اور تمل زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے 9 ریاست نندی اعزازات، 3 فلم فیئر اعزازات - جنوب اور 1 قومی فلم اعزاز حاصل کیا ہے۔ 1996ء میں انہوں نے فلم ننے پیلاڈٹا پروڈیوس کی۔ جس نے اس سال قومی فلم اعزاز برائے بہترین تیلگو فیچر فلم حاصل کیا۔

آپ سوانحی فلموں میں اپنے کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم انامیا میں 15ویں صدی کے کمپوزر انامچاریا کا کردار نبھایا۔ یوکری (بھردواج کا بیٹا) کا کردار 2002ء کی فلم اگنی ورشا میں نبھایا۔ میجر پڈمپنی اچاریا کا کردار 2003ء کی جنگی فلم ایل او سی کارگل میں نبھایا۔ 17ویں صدی کے کمپوزر کنچیرلا گوپنا کا کردار 2006ء کی فلم سری رامداسو میں نبھایا۔ سڈلا ہنمنتھو کا کردار 2011ء کی فلم راجنا میں نبھایا۔ شرڈی والے سائی بابا کا کردار 2012ء کی فلم شرڈی سائی میں نبھایا۔ چنڈال کا کردار 2013ء کی فلم جگد گرو اڈی سنکرا میں نبھایا اور ہاتھیرم بھواجی کا کردار 2017ء کی فلم اوم نمو وینکٹیشیا میں نبھایا۔[2]

In 1989, he starred in the Mani Ratnam directed romantic drama film Geetanjali, which won the National Film Award for Best Popular Film Providing Wholesome Entertainment. In the same year, he acted in Siva, an action blockbuster directed by Ram Gopal Varma, which premiered at the 13th International Film Festival of India.[3] In 1990, he made his Bollywood debut with the Hindi remake of the same film titled Shiva. In 1998, he received the National Film Award-Special Mention for his performance in the historical film Annamayya.

In 2013, he represented the cinema of South India at the Delhi Film Festival's 100 Years of Indian Cinema's celebration, alongside Ramesh Sippy and Vishal Bhardwaj from Bollywood.[4] In 1995, he ventured into film production, with a production unit operating in Seychelles, and was a co-director of an Emmy Award-winning film animation company in Michigan, U.S.[5] Along with his brother, Akkineni Venkata Rathnam, Nagarjuna is the co-owner of the production company Annapurna Studios. He is also the president of the non-profit film school Annapurna International School of Film and Media based in Hyderabad.[6][7][8]

حوالہ جات

  1. "Akkineni Nagarjuna rings in 65th birthday in Thailand"۔ indianexpress.com 
  2. Suresh Krishnamoorthy (2013-04-30)۔ "At the end of the day, Nag wants to feel good"۔ Chennai, India: The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2013 
  3. "Directorate of Film Festival" (PDF) 
  4. "NDTV Movies"۔ ndtv.com 
  5. "45th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2012 
  6. "I need a break: Nagarjuna"۔ The Times Of India۔ 20 April 2012 
  7. "Nagarjuna is brand ambassador for Kalyan Jewellers"۔ Thehindubusinessline.in۔ 1 December 2010۔ 20 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2012 
  8. "Swept away by 'Nag' magic"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 11 July 2011