"اجرام فلکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: az:Göy cisimləri
م r2.7.1) (روبالہ جمع: la:Corpus caeleste
سطر 40: سطر 40:
[[ka:ციური სხეული]]
[[ka:ციური სხეული]]
[[sw:Gimba la angani]]
[[sw:Gimba la angani]]
[[la:Corpus caeleste]]
[[lv:Astronomisks objekts]]
[[lv:Astronomisks objekts]]
[[lb:Himmelskierper]]
[[lb:Himmelskierper]]

نسخہ بمطابق 12:10، 5 جنوری 2011ء

خوشۂ کہکشاں ، ایبل 1689 کا ہبل دوربین سے لیا گیا اجرام فلکی کا ایک منظر۔

اجرام فلکی (Astronomical object)، ایسی نمایاں جسمانی موجودات (physical entities) یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا انکے وجود کو اب تک کی سائنس کی مدد سے فضاء میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اسکا مطلب یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ جن کی وجہ سے موجودہ اجرام فلکی میں سے کسی ایک (یا کئی) کے وجود سے انکار کرنا پڑے ۔ اجرام فلکی کو اجرام سماوی (celestial objects) بھی کہا جاتا ہے۔


مزید دیکھیۓ