"قانون بقائے توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م [r2.6.3] روبالہ جمع: sr:Закон очувања енергије
م روبالہ جمع: sk:Zákon zachovania energie
سطر 60: سطر 60:
[[ru:Закон сохранения энергии]]
[[ru:Закон сохранения энергии]]
[[simple:Conservation of energy]]
[[simple:Conservation of energy]]
[[sk:Zákon zachovania energie]]
[[sr:Закон очувања енергије]]
[[sr:Закон очувања енергије]]
[[sh:Zakon očuvanja energije]]
[[sh:Zakon očuvanja energije]]

نسخہ بمطابق 05:41، 16 جنوری 2011ء

طبیعیات میں، قانون بقائے توانائی (انگریزی: Law of conservation of Energy) ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے حرحرکیات کا پہلا قانون بھی کہاجاتا ہے. اِس قانون کی تعریف کئی طرح سے کی جاسکتی ہے:

  • کائنات میں توانائی کی کُل مقدار مستقل ہے، تاہم یہ ایک شکل سے دوسرے شکل میں تبدیل ہوسکتی ہے.
  • توانائی کو نا تو ختم کیا جاسکتا ہے اور نا پیدا کیا جاسکتا ہے. بلکہ اِس کو ایک شکل سے دوسرے شکل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے.
  • کسی نظام میں توانائی مستقل رہتی ہے اور توانائی کی نوپیداوار نہیں ہوسکتی. تاہم، اِس کی شکل تبدیل ہوسکتی ہے. مثلاً رگڑ، حرکی توانائی کو حرارتی توانائی میں تبدیل کردیتی ہے.

فی الالفاظِ سلیس، قانون بقائے توانائی کا بیان ہے کہ: ‘‘توانائی کو نا تو ختم کیا جاسکتا ہے اور نا پیدا کیا جاسکتا ہے، اِس کو ایک شکل سے دوسرے شکل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے اور اِس دوران، توانائی کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے’’.


مزید دیکھئے