"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 13 زمرہ
سطر 1: سطر 1:
'''شب کرسمس''' یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
'''شب کرسمس''' یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
[[مغربی مسیحیت]] میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور [[مشرقی مسیحیت]] میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔<ref name="Christmas Eve">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C&pg=PA314 |title=Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths |accessdate=2010-12-29 |publisher=آئی بی ٹوریس |year=1997 |author=Mary Pat Fisher |quote=Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. |dead-url=yes |archive-url=https://web.archive.org/web/20131029083212/https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C |archive-date=29 اکتوبر 2013}}</ref>

شب کرسمس کو [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔

شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔
شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔
==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:آئس لینڈ میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:استونیا میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:ایل سیلواڈور میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:بلغاریہ میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:تعطیلات]]
[[زمرہ:چیک جمہوریہ میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:دسمبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:سلوواکیہ میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:سویڈن میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:فن لینڈ میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:لتھووینیا میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:وینزویلا میں عوامی تعطیلات]]
[[زمرہ:ڈنمارک میں عوامی تعطیلات]]

نسخہ بمطابق 07:39، 12 دسمبر 2018ء

شب کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔ مغربی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔[1] شب کرسمس کو کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم عبرانی تقویم کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔ شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. Mary Pat Fisher (1997)۔ Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths۔ آئی بی ٹوریس۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2010۔ Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth.