"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی فقرہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''شب کرسمس''' یا '''شام کرسمس''' یا '''شب میلاد مسیح''' سے مراد [[کرسمس|میلاد مسیح]] سے پہلے والی رات ہے جو [[مغربی مسیحیت]] میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور [[مشرقی مسیحیت]] میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔<ref name="Christmas Eve">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C&pg=PA314 |title=Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths |accessdate=2010-12-29 |publisher=آئی بی ٹوریس |year=1997 |author=Mary Pat Fisher |quote=Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. |dead-url=yes |archive-url=https://web.archive.org/web/20131029083212/https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C |archive-date=29 اکتوبر 2013}}</ref>
'''شب کرسمس'''، '''شام کرسمس''' یا '''شب میلاد مسیح''' سے مراد [[کرسمس|میلاد مسیح]] سے پہلے والی رات ہے جو [[مغربی مسیحیت]] میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور [[مشرقی مسیحیت]] میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔<ref name="Christmas Eve">{{cite book|url=https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C&pg=PA314 |title=Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths |accessdate=2010-12-29 |publisher=آئی بی ٹوریس |year=1997 |author=Mary Pat Fisher |quote=Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. |dead-url=yes |archive-url=https://web.archive.org/web/20131029083212/https://books.google.com/books?id=ytOHbLdtSY4C |archive-date=29 اکتوبر 2013}}</ref>
اسے [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔
اسے [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔
شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔
شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات [[سانتا کلاز]] بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 09:02، 12 دسمبر 2018ء

شب کرسمس، شام کرسمس یا شب میلاد مسیح سے مراد میلاد مسیح سے پہلے والی رات ہے جو مغربی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔[1] اسے کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے اور قدیم عبرانی تقویم کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔ شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔

مذہبی تقدس

مسیحی عوام شب کرسمس کو تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ غربا مساکین کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں عورتیں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر ضیافت کا انتظام کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتی ہیں۔[2]

دنیا بھر میں شب کرسمس

دنیا کے متعدد ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان تمام ممالک میں شب کرسمس کے متعلق کچھ بنیادی امور مشترک ہیں۔ مثلاً غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ۔ کرسمس کے ایام مسیحی تقویم میں بہت مبارک اور اہم دن شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں۔ مثلاً عید البربارہ، تصور نرمل، یوم مقدس اسٹیفن، یوم مقدس نیکولس، یوم سال نو اور ایپی فینی وغیرہ۔

حوالہ جات

  1. Mary Pat Fisher (1997)۔ Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths۔ آئی بی ٹوریس۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2010۔ Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth. 
  2. کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم