"الکلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 1: سطر 1:
'''القالی''' (جمع: القالیون / [[انگریزی زبان|انگریزی]]: alkali) علم [[کیمیاء]] میں ایسے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] یا [[کیمیائی مرکب|مرکبات]] یا [[مادہ (شے)|اشیاء]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ترشہ|ترشوں]] کی [[تعدیل]] کر دیتے ہیں اور ایک [[اکال|اکال (corrosive)]] [[محلول]] ([[اساس (کیمیاء)|اساسی]]) پیدا کرتے ہیں ؛ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ، القالی اصل میں [[القالی دھات]] یا [[القالی ارض دھات]] عناصر کا اساسی [[آئون|آئونی]] [[نمک]] ہوتا ہے۔ انگریزی میں رائج alkali کا لفظ القالی سے ماخوذ ہے اور القالی کا لفظ [[اردو]] کے دیگر الفاظ کی طرح [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ ہے اور اپنی اساس میں قلي سے نکلا ہے جس کے معنی کسی برتن میں تلنے یا بھوننے کے ہوتے ہیں۔ چودھویں صدی عیسوی تک یہ لفظ [[نباتات|پودوں]] اور دیگر [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] مرکبات ( [[آشنان|شورہ گھاس (saltwort)]] وغیرہ) کو خاکستر کر کے (ان کی راکھ) سے حاصل کیے جانے والے القالی (اساسی) مادوں (جیسے [[صودا دردار|صودا دردار (soda ash)]]، [[سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ|Sodium hydroxide]] اور [[Potassium hydroxide]]) کے لیے استعمال ہوتا تھا جو [[صابن]] سازی میں مستعمل تھے۔
'''القالی''' (جمع: القالیون / [[انگریزی زبان|انگریزی]]: alkali) علم [[کیمیاء]] میں ایسے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] یا [[کیمیائی مرکب|مرکبات]] یا [[مادہ (شے)|اشیاء]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ترشہ|ترشوں]] کی [[تعدیل]] کر دیتے ہیں اور ایک [[اکال|اکال (corrosive)]] [[محلول]] ([[اساس (کیمیاء)|اساسی]]) پیدا کرتے ہیں ؛ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ، القالی اصل میں [[القالی دھات]] یا [[القالی ارض دھات]] عناصر کا اساسی [[آئون|آئونی]] [[نمک]] ہوتا ہے۔ انگریزی میں رائج alkali کا لفظ القالی سے ماخوذ ہے اور القالی کا لفظ [[اردو]] کے دیگر الفاظ کی طرح [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ ہے اور اپنی اساس میں قلي سے نکلا ہے جس کے معنی کسی برتن میں تلنے یا بھوننے کے ہوتے ہیں۔ چودھویں صدی عیسوی تک یہ لفظ [[نباتات|پودوں]] اور دیگر [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] مرکبات ( [[آشنان|شورہ گھاس (saltwort)]] وغیرہ) کو خاکستر کر کے (ان کی راکھ) سے حاصل کیے جانے والے القالی (اساسی) مادوں (جیسے [[دھوبی سوڈا|صودا دردار (soda ash)]]، [[سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ|Sodium hydroxide]] اور [[Potassium hydroxide]]) کے لیے استعمال ہوتا تھا جو [[صابن]] سازی میں مستعمل تھے۔


{{متضاد بین الویکی}}
{{متضاد بین الویکی}}

نسخہ بمطابق 06:08، 15 دسمبر 2018ء

القالی (جمع: القالیون / انگریزی: alkali) علم کیمیاء میں ایسے عناصر یا مرکبات یا اشیاء کو کہا جاتا ہے کہ جو ترشوں کی تعدیل کر دیتے ہیں اور ایک اکال (corrosive) محلول (اساسی) پیدا کرتے ہیں ؛ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ، القالی اصل میں القالی دھات یا القالی ارض دھات عناصر کا اساسی آئونی نمک ہوتا ہے۔ انگریزی میں رائج alkali کا لفظ القالی سے ماخوذ ہے اور القالی کا لفظ اردو کے دیگر الفاظ کی طرح عربی سے ماخوذ ہے اور اپنی اساس میں قلي سے نکلا ہے جس کے معنی کسی برتن میں تلنے یا بھوننے کے ہوتے ہیں۔ چودھویں صدی عیسوی تک یہ لفظ پودوں اور دیگر نامیاتی مرکبات ( شورہ گھاس (saltwort) وغیرہ) کو خاکستر کر کے (ان کی راکھ) سے حاصل کیے جانے والے القالی (اساسی) مادوں (جیسے صودا دردار (soda ash)، Sodium hydroxide اور Potassium hydroxide) کے لیے استعمال ہوتا تھا جو صابن سازی میں مستعمل تھے۔


حوالہ جات