"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، == مزید پڑھیے ==
سطر 6: سطر 6:
| location = New York | publisher = Random House | year = 1986}}</ref> اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ<ref>{{cite news|url=https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html|title=Factory Efficiency Comes to the Hospital|first =Julie |last = Weed | work = The New York Times | date=جولائی 10, 2010}}</ref>، [[نفسیاتی علاج]]<ref>{{cite web|url=https://pdfs.semanticscholar.org/9898/aad5ee15e0e7716d5e83f9c3c3974eabe57d.pdf|title=Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen|author=M. M. Feldman|first=|date=|year=1992|work=Psychiatric Bulletin|publisher=Royal College of Psychiatrists|pages=334–336|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=}}</ref>، [[زندگی کی کوچنگ]]، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔
| location = New York | publisher = Random House | year = 1986}}</ref> اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ<ref>{{cite news|url=https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html|title=Factory Efficiency Comes to the Hospital|first =Julie |last = Weed | work = The New York Times | date=جولائی 10, 2010}}</ref>، [[نفسیاتی علاج]]<ref>{{cite web|url=https://pdfs.semanticscholar.org/9898/aad5ee15e0e7716d5e83f9c3c3974eabe57d.pdf|title=Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen|author=M. M. Feldman|first=|date=|year=1992|work=Psychiatric Bulletin|publisher=Royal College of Psychiatrists|pages=334–336|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=}}</ref>، [[زندگی کی کوچنگ]]، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔


معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے، اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>
معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>


== عمومی جائزہ ==
== عمومی جائزہ ==
سطر 20: سطر 20:
* طریقۂ کار کا کیزن (Process kaizen)
* طریقۂ کار کا کیزن (Process kaizen)


ان میں سابق الذکر اشیاء اور معلومات کے بہاؤ پر مرکوز ہے، اور یہ عمومًا مکمل [[تصنع (معاشیات)|معاشیات]] کا شعبہ ہے، جو ایک کمپنی بھی ہو سکتی ہے۔ بعد الذکر انفرادی کام کرنے کے طریقوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے تصنع سے جڑے کارندے جس طرح سے اپنا کام مکمل کرتے ہیں کیزن کے طریقے کا حصہ ہے۔ لگاتار بہتری کے لیے کیزن کے نمونوں کا استعمال یہ مطالبہ کرتا ہے بہاؤ اور طریقۂ کار کیزنوں کا استعمال کیا جائے، حالاں کہ طریقہ کار کا استعمال کارندوں پر مرکوز معمولی بہتری لانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ اس نمونے کو چلانے والے زیادہ تر چھوٹی [[ترکیب|ترکیبات]] کو تلاش کرتے ہیں، جو، اگر ممکن ہو سکے، اسی دن بہ روئے کار لائے جا سکیں۔ یہ کام میں بہتری لانے کے روایتی نمونوں سے مختلف ہے، جہاں کسی تصور کے وجود میں آنے اور اس کے منصوبے کے طور پر عمل ہونے میں کافی وقت کا وقفہ ہوتا ہے۔
ان میں سابق الذکر اشیاء اور معلومات کے بہاؤ پر مرکوز ہے اور یہ عمومًا مکمل [[تصنع (معاشیات)|معاشیات]] کا شعبہ ہے، جو ایک کمپنی بھی ہو سکتی ہے۔ بعد الذکر انفرادی کام کرنے کے طریقوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے تصنع سے جڑے کارندے جس طرح سے اپنا کام مکمل کرتے ہیں کیزن کے طریقے کا حصہ ہے۔ لگاتار بہتری کے لیے کیزن کے نمونوں کا استعمال یہ مطالبہ کرتا ہے بہاؤ اور طریقۂ کار کیزنوں کا استعمال کیا جائے، حالاں کہ طریقہ کار کا استعمال کارندوں پر مرکوز معمولی بہتری لانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ اس نمونے کو چلانے والے زیادہ تر چھوٹی [[ترکیب|ترکیبات]] کو تلاش کرتے ہیں، جو، اگر ممکن ہو سکے، اسی دن بہ روئے کار لائے جا سکیں۔ یہ کام میں بہتری لانے کے روایتی نمونوں سے مختلف ہے، جہاں کسی تصور کے وجود میں آنے اور اس کے منصوبے کے طور پر عمل ہونے میں کافی وقت کا وقفہ ہوتا ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 28: سطر 28:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


=== مزید مطالعہ ===
=== مزید پڑھیے ===
* {{cite book
* {{cite book
| last = Dinero
| last = Dinero

نسخہ بمطابق 12:07، 17 دسمبر 2018ء

جاپانی زبان میں کیزن کی لکھاوٹ

کیزن (انگریزی: Kaizen) ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب "بہتری" ہے۔ کاروباری دنیا میں کیزن سے مراد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن سے لگاتار بہتری ہر کام کرنے کے طریقے میں لائی جائے۔ اس تصور کو طریقوں پر بھی عمل کیا جاتا ہے، جیسے کہ خریداری اور لاجسٹکس، جو ادارہ جاتی حدود کو عبور کر کے فراہمی کے سلسلوں کا حصہ بنتے ہیں۔[1] اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ[2]، نفسیاتی علاج[3]، زندگی کی کوچنگ، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔

معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے غیر لچکدار تصنع)۔ کیزن کو سب سے پہلے جاپانی تجارتی اداروں میں دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے اور خاص طور پر ٹویوٹا کے طریقۂ کار کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔[4]

عمومی جائزہ

جاپانی لفظ کیزن سے مراد بہتری کے لیے تبدیلی ہے، جس میں لگایار یا فلسفہ کے پوشیدہ معنے جاپانی لغتوں میں روزمرہ کے استعمال میں پائے جاتے ہیں۔ یہ لفظ ہر بہتری کا احاطہ کرتا ہے، چاہے وہ ایک وقت کی ہو یا لگاتار ہو، بڑی ہو یا چھوٹی، یہ اسی معنے میں ہے جیسے کہ اردو میں لفظ بہتری کا استعمال کیا جاتا ہے۔[5]

تاہم عام طرز عمل جیسا کہ جاپان میں ہوتا ہے، کسی بھی صنعتی یا کاروباری بہتری کی تکنیکوں کے لیے "کیزن" کا لفظ مستعمل ہے، بالخصوص ان روایات کو جن کی بنیاد ٹویوٹا نے رکھی تھی۔ اردو اور انگریزی میں "کیزن" کا عمومًا اطلاق ان پیمانوں پر ہوتا ہے جن سے کہ لگاتار بہتری دیکھی جائے، بالخصوص ان کے لیے جو "جاپانی فلسفے" پر عمل پیرا ہیں۔ زیر میں ان لفظی تعبیرات پر گفتگو کی گئی ہے، چوں کہ یہ عام طور سے جدید انتظامیہ کی گفتگو کا ایک حصہ ہے۔ دو کیزن طریقہ کار میں فرق کیا جا چکا ہے:[6]

  • بہاؤ کا کیزن (Flow kaizen)
  • طریقۂ کار کا کیزن (Process kaizen)

ان میں سابق الذکر اشیاء اور معلومات کے بہاؤ پر مرکوز ہے اور یہ عمومًا مکمل معاشیات کا شعبہ ہے، جو ایک کمپنی بھی ہو سکتی ہے۔ بعد الذکر انفرادی کام کرنے کے طریقوں میں بہتری لانے پر مرکوز ہے۔ اس وجہ سے تصنع سے جڑے کارندے جس طرح سے اپنا کام مکمل کرتے ہیں کیزن کے طریقے کا حصہ ہے۔ لگاتار بہتری کے لیے کیزن کے نمونوں کا استعمال یہ مطالبہ کرتا ہے بہاؤ اور طریقۂ کار کیزنوں کا استعمال کیا جائے، حالاں کہ طریقہ کار کا استعمال کارندوں پر مرکوز معمولی بہتری لانے پر مرکوز ہوتا ہے۔ اس نمونے کو چلانے والے زیادہ تر چھوٹی ترکیبات کو تلاش کرتے ہیں، جو، اگر ممکن ہو سکے، اسی دن بہ روئے کار لائے جا سکیں۔ یہ کام میں بہتری لانے کے روایتی نمونوں سے مختلف ہے، جہاں کسی تصور کے وجود میں آنے اور اس کے منصوبے کے طور پر عمل ہونے میں کافی وقت کا وقفہ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Masaaki Imai (1986)۔ Kaizen: The Key to Japan's Competitive Success۔ New York: Random House 
  2. Julie Weed (جولائی 10, 2010)۔ "Factory Efficiency Comes to the Hospital"۔ The New York Times 
  3. M. M. Feldman (1992)۔ "Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen" (PDF)۔ Psychiatric Bulletin۔ Royal College of Psychiatrists۔ صفحہ: 334–336 
  4. Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000
  5. "Debunked: "kaizen = Japanese philosophy of continuous improvement""۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2009 
  6. Bartosz Misiurek (2016)۔ Standardized Work with TWI: Eliminating Human Errors in Production and Service Processes۔ New York: Productivity Press۔ ISBN 9781498737548 

مزید پڑھیے

  • Donald Dinero (2005)۔ Training Within Industry: The Foundation of۔ Productivity Press۔ ISBN 1-56327-307-1 
  • Mark Graban، Swartz Joe (2012)۔ Healthcare Kaizen: Engaging Front-Line Staff in Sustainable Continuous Improvements (1 ایڈیشن)۔ Productivity Press۔ ISBN 1439872961 
  • Robert Maurer (2012)۔ The Spirit of Kaizen: Creating Lasting Excellence One Small Step at a Time (1 ایڈیشن)۔ McGraw-Hill۔ ISBN 978-0071796170 
  • Bob Emiliani، David Stec، Lawrence Grasso، James Stodder (2007)۔ Better Thinking, Better Results: Case Study and Analysis of an Enterprise-Wide Lean Transformation (2e. ایڈیشن)۔ Kensington, CT, US: The CLBM, LLC۔ ISBN 978-0-9722591-2-5 
  • D. Hanebuth (2002)۔ Rethinking Kaizen: An empirical approach to the employee perspective. In J. Felfe (Ed.), Organizational Development and Leadership (Vol. 11, pp. 59-85)۔ Frankfurt a. M.: Peter Lang۔ ISBN 978-3-631-38624-8 
  • Masaaki Imai (1986)۔ Kaizen: The Key to Japan's Competitive Success۔ McGraw-Hill/Irwin۔ ISBN 0-07-554332-X 
  • Masaaki Imai (1997-03-01)۔ Gemba Kaizen: A Commonsense, Low-Cost Approach to Management (1e. ایڈیشن)۔ McGraw-Hill۔ ISBN 0-07-031446-2 
  • Andrew Scotchmer (2008)۔ 5S Kaizen in 90 Minutes۔ Management Books 2000 Ltd۔ ISBN 978-1-85252-547-7 
  • Norman Bodek (2010)۔ How to do Kaizen: A new path to innovation - Empowering everyone to be a problem solver۔ Vancouver, WA, US: PCS Press۔ ISBN 978-0-9712436-7-5 
  • Iwao Kobayashi (1995)۔ 20 Keys to Workplace Improvement۔ Portland, OR, USA: Productivity, Inc۔ ISBN 1-56327-109-5 

بیرونی روابط

سانچہ:Six Sigma Tools