"13 کی گنتی کا خوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:علم الاعداد]]

نسخہ بمطابق 19:59، 17 دسمبر 2018ء

سانتا انیتا پارک میں لگا اسٹال جس میں 13 کی بجائے 12 اے لکھا گیا ہے۔

ٹرائی سیدڈیکافوبیا یا Triskaidekaphobia کے معنی اس لفظ کو توڑنے سے سمجھ میں آتے ہیں جیسا کہ "ٹرائی" کے معنی "تین"، کئی معنی"اور"، ڈیکا کے معنی"10" اورفوبوس کے معنی"خوف"۔

یہ مغربی دنیا میں موجود ایک خوف یا فوبیا ہے جو 13 کی گنتی سے جڑا ہے۔ اس کی کچھ حادثات ہیں۔ اکثر مغربی ممالک میں عمارتوں اور اس جیسی دیگر چیزوں کے ساتھ 13 کا عدد نہیں لگایا جاتا ہے۔

یہ اصلاح سب سے پہلے ایساڈور کوریوٹ نامی ماہر نفسیات نے اپنے کتاب "ایبنارمل سائکالوجی" میں استعمال کی۔[1]

حوالہ جات

  1. Abnormal Psychology" p. 319, published in 1910, Moffat, Yard and company (New York). Library of Congress Control No. 10011167.