"ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 83: سطر 83:
* {{تائید}} <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp; مورخہ 17 دسمبر 2018ء، بوقت 9 بج کر 26 منٹ ([[بھارتی معیاری وقت|بھارت]])
* {{تائید}} <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp; مورخہ 17 دسمبر 2018ء، بوقت 9 بج کر 26 منٹ ([[بھارتی معیاری وقت|بھارت]])
*{{تائید}}--[[صارف:Faranjuned|Faranjuned]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faranjuned|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faranjuned|شراکتیں]]) 17:53، 17 دسمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
*{{تائید}}--[[صارف:Faranjuned|Faranjuned]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faranjuned|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faranjuned|شراکتیں]]) 17:53، 17 دسمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}} [[صارف:ذیشان امجد|ذیشان امجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ذیشان امجد|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/ذیشان امجد|شراکتیں]]) 20:03، 17 دسمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])


=== تنقید ===
=== تنقید ===

نسخہ بمطابق 20:03، 17 دسمبر 2018ء


ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز/وثائق

ہمزہ اضافت و صفت

ایک شدید تکنیکی ضرورت کے پیش نظر درخواست ہے کہ اردو ویکیپیڈیا میں اضافت کے لیے ہمزہ استعمال نہ کریں بلکہ اس کی جگہ ئے استعمال کیا جائے۔ مثلاً مبداء انواع کی بجائے مبدائے انواع لکھیں۔ امید ہے ویکی نویس تعاون فرمائیں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 16 فروری 2018ء، بوقت 10 بج کر 36 منٹ (بھارت)

متفقبخاری سعید تبادلہ خیال 13:05، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

خانہ معلومات میں باپ کی جگہ والد لکھا جائے

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

محترم حضرات ، خانہ معلومات میں باپ کی جگہ والد لکھا جانا چاہئے ۔کیونکہ والد لفظ بہتر ہے اور اچھا لگتا ہے لکھنے اور پڑھنے میں کیا اسے صحیح نہیں کیا جا سکتا ہے ۔Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14، 10 جولائی 2018ء (م ع و)

کیا آپ کسی ایسے خانہ معلومات کا ربط دے سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 2 بج کر 54 منٹ (بھارت)
صارف:محمد شعیب اب تو صحیح ہو گیا ہے۔صبح میں نے وارث علی صفحہ بنیا تھا اس میں والد کی جگہ باپ لکھ کر آ رہا تھا۔Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
میں نے درستی کر دی تھی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:01، 10 جولائی 2018ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

انگریزی ویکیپیڈیا پر ایک اختیار Page Movers ہے۔ اس صارف گروہ کے صارفین کسی بھی صفحہ کو بغیر رجوع مکرر بنایے منتقل کر سکتے ہیں۔ لیکن اردو ویکیپیڈیا پر یہ اختیار منتظم اور ویکی بان تک ہی محدود ہے۔ کئی دفعہ صفحات کو بغیر رجوع مکرر بنائے منتقل کرنے کی مشکل پیش آتی ہے، اس سلسلہ میں منتظم یا ویکی بان سے رابطہ کرنا پڑتا ہے۔ اگر اختیار کسی فعال صارف کے پاس آگیا تو ویکیپیڈیا پر کام میں آسانی ہوگی۔ تمام دوست اپنی رائے دیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔
تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔

تائید

  1. تائیدحسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  2. تائید محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  3. تائیدبخاری سعید تبادلہ خیال 11:21، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  4. تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 14 دسمبر 2018ء، بوقت 7 بج کر 03 منٹ (بھارت)
  5. تائید- ایک صارف کو وہ ضروری اختیارات ہونے چاہیے جو عام استعمال میں آتے ہیں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  6. تائید- --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
  7. تائیدآغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:06، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

تنقید

تبصرہ

 تبصرہ: ایک گروہ قابل اعتماد اراکین کا ہو جن کے پاس ایسے بنیادی اختیارات ہوں۔ تاکہ کسی ایک کی مصروفیات و عدم دستیابی کی وجہ سے حرج نہ ہو۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)

نتیجہ

چند دن میں نیا گروہ فعال کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:49، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)


گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

ٹیلی گرام گروپ بات چیت میں چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینڈ کے حساب سے احباب سی پیک، چین بھارت تنازعات، چین کی معیشت، چینی زبان، چین میں اسلام، چینی سیاست وغیرہ کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہوتا ہے کہ صارف ایک دو موضوعات تک محدود رہے ہوں یوں ایک ہی موضوع پر لکھنے سے ایک تو ترجمہ کرنے ایک مضمون کا کچھ مواد دوسرے مضمون میں دوسرے کا تیسرے میں شامل ہوتا جاتا ہے یوں کم وقت میں زیادہ کام بھی ہوتا ہے اور ایک موضوع پر قابل ذکر پیش رفت بھی ہوجاتی ہے۔ شخصیات میں بادشاہوں، صدور، وزرائے اعظم، اور قدیم مشہور چینی شخصیات اور نوبل یا پلٹرز اعزاز یافتہ اور چند ایک فلم و ٹی وی کی مشہور شخصیات تک محدود رہنا چاہیے۔ بہر حال کسی پر کوئی پابندی نہیں ہے ہم صرف تجویز کر رہے ہیں، جس کو جو زیادہ آسان اور مناسب لگے وہ وہی کرے۔ پینتالیس ایام کا ترمیمی مسابقہ ہوگا جس میں اردو اور چینی ویکی برادریاں ایک دوسرے کو مات دینے کی کوشش کریں گی۔ یہ بالکل ایشیائی مہینے کی طرح ہوگا اس میں فاؤنٹین (مخزن) آلہ بھی تیار کروایا جائے گا۔ میرے خیال میں اس سے آپسی تعلقات کا استحکام اور دونوں کی تاریخ، تمدن، ثقافت اور دیگر متعلقہ موضوعات پر اچھے مضامین کی تیاری ہوگی۔ منصوبے کا 1 مارچ سے ہوگا اور یہ منصوبہ پینتالیس دن جاری رہے گا۔ احباب ناصرف چین بلکہ mainland china کے تمام خودمختار ممالک متعلق بھی لکھ سکتے ہیں ساتھ ہی سنگاپور بھی۔ امید ہے کہ احباب منصوبے کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:22، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)

تائید

تنقید

تبصرہ

نتیجہ