"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12: سطر 12:
| industry = [[انٹرنیٹ]] انفارمیشن پروائیڈر
| industry = [[انٹرنیٹ]] انفارمیشن پروائیڈر
| owner = [[امیزون (کمپنی)|امیزون]] (1999 میں خریدی)
| owner = [[امیزون (کمپنی)|امیزون]] (1999 میں خریدی)
| key_people = ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر24, 2014}}</ref>
| key_people = ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر24, 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224222653/https://www.alexa.com/about/management | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref>
| products = Alexa [[ویب سرچ انجن|Web Search]] (2008میں منقطع)<br/>الیگزا [[toolbar]]
| products = Alexa [[ویب سرچ انجن|Web Search]] (2008میں منقطع)<br/>الیگزا [[toolbar]]
| alexa = 2,133 ({{as of|2015|11|13|alt=نومبر 2015}})<ref name="alexa">{{cite web|url= http://www.alexa.com/siteinfo/alexa.com |title= Alexa.com Site Info | publisher= Alexa Internet |accessdate= اکتوبر 1, 2015}}</ref><!-- Updated monthly by OKBot -->
| alexa = 2,133 ({{as of|2015|11|13|alt=نومبر 2015}})<ref name="alexa">{{cite web|url= http://www.alexa.com/siteinfo/alexa.com |title= Alexa.com Site Info | publisher= Alexa Internet |accessdate= اکتوبر 1, 2015| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224222651/https://www.alexa.com/siteinfo/alexa.com | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref><!-- Updated monthly by OKBot -->
| website_type = [[Web traffic]] اور درجہ بندی
| website_type = [[Web traffic]] اور درجہ بندی
| language = انگریزی
| language = انگریزی
سطر 23: سطر 23:
'''الیکسا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]] سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر [[ایمیزون (کمپنی)|ایمیزون]] کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
'''الیکسا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]] سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر [[ایمیزون (کمپنی)|ایمیزون]] کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔


اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=جنوری 18, 2015}}</ref> 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=جنوری 18, 2015| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224222654/https://www.alexa.com/about | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref> 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 22:59، 24 دسمبر 2018ء

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 27 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565متناسقات: 37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام[1]
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2]
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)[3]
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔[4] 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2014 
  2. "Management"۔ Alexa Internet۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر24, 2014 
  3. ^ ا ب "Alexa.com Site Info"۔ Alexa Internet۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 1, 2015 
  4. "About"۔ Alexa۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 18, 2015