"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م UsmanKhan نے صفحہ جنوبی وزیرستان کو ضلع جنوبی وزیرستان کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:07، 25 دسمبر 2018ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔

موجودہ حالت

2003ء کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے ڈرون حملوں کے باعث یہاں امن و امان کی صورت حال نہایت مخدوش رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے اسی علاقے میں جنم لیا۔ پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے۔ اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع کیا۔ اب آپریشن ضرب عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -

مزیددیکھیئے