"چیونٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.2) (روبالہ جمع: so:Quraansho
م روبالہ جمع: si:කූඹියා
سطر 91: سطر 91:
[[sc:Formiga]]
[[sc:Formiga]]
[[scn:Furmìcula]]
[[scn:Furmìcula]]
[[si:කූඹියා]]
[[simple:Ant]]
[[simple:Ant]]
[[sk:Mravcovité]]
[[sk:Mravcovité]]

نسخہ بمطابق 02:52، 22 جنوری 2011ء

چیونٹی ایک عام معاشرتی مکوڑہ ہے، جوکہ تقریباً دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ یہ حشرات الارض کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے، بھڑ|بھڑیں اور مکھی|مکھیاں بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ چیونٹیاں تقریباً ایک کڑوردس لاکھ یا ایک کڑورتیس لاکھ سال قبل بھڑ نما اجداد سے تعلق رکھتی ہیں اور آج ان کی 12،000بارہ ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ ان کو ان کے سر پر لگے دو اینٹیناز اور مخصوص جسمانی ساخت کی بدولت بآسانی پہچاناجا سکتاہے۔ چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جوکہ حجم اور رقبے کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی محیط ہوسکتی ہے۔ جس میں بانجھ ماداؤں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر مزدوری تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے نر اورمادہ کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔