"ریاضیاتی تحلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: af:Analise
سطر 76: سطر 76:
[[ru:Математический анализ]]
[[ru:Математический анализ]]
[[sq:Analiza matematikore]]
[[sq:Analiza matematikore]]
[[si:ගණිතමය විශ්ලේෂණය]]
[[simple:Mathematical analysis]]
[[simple:Mathematical analysis]]
[[sk:Matematická analýza]]
[[sk:Matematická analýza]]

نسخہ بمطابق 03:10، 22 جنوری 2011ء

اصطلاح term

ریاضیاتی تحلیل
فرضیت
سُر
اصطلاح (3x)

mathematical analysis
assumption
tone
term (3x)

ریاضیاتی تحلیل جسے ریاضیدان سادگی سے تحلیل کہے ہیں، کی ابتدائیات حسابان کی بامشقت کلیات میں ہے۔ یہ خالص ریاضیات کی شاخ بہت صریح متعلق ہے حد کے تصور سے، چاہے متوالیہ کی حد ہو یا دالہ کی حد۔[1] اس میں شامل ہیں مشتق، تکامل، لامتناہی سلسلہ ،[2] ناپ، اور تحلیلی دالہ کے نظریات۔ ان نظریات کو عموماً حقیقی اعداد، مختلط اعداد، اور حقیقی اور مختلط دالہ کے سیاق و سباق میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ البتہ، انھیں تعریف اور مطالعہ کیا جا سکتا ہے ریاضیاتی اشیاء کی کسی بھی فضاء میں جہاں قربت (یک وضعیت فضاء) یا، زیادہ بالخصوص، فاصلہ (یک بحر فضاء) تعریف شدہ ہو۔

تحریک

ریاضیاتی تحلیل کو وضعیاتی یا بحر فضاء کے وسیع سیاق و سباق میں مطالعہ کرنے کی تحریک تین پہری ہے:

  • پہلا، اُنہی اساسی تکانیک کا اطلاق وسیع جماعت کے مسائل پر ہو سکتا ہے (مثل، دالہاتی فضاؤں کا مطالعہ)۔
  • دوسرا، اور اتنا ہی اہم، تجریدی فضاؤں پر تحلیل کی گہری سمجھ اکثر کلاسیکی مسائل پر راست اطلاق ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر، فورئیر تحلیل میں دالہ‌ات کو خاص مثلثیاتی دالہات کے لامتناہی حاصل جمع کے بطور اظہار کیا جاتا ہے۔ اس طرح فورئیر تحلیل کے استعمال سے آواز کو مختلف تعدد کی خالص سُروں کے منفرد تولیف میں تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔ کسی دالہ کے فورئیر پھیلاؤ کی اصطلاحات کے وزن یا عددی سَر کو لامتناہی بُعدی فضاء (ہلبرٹ فضاء) میں سمتیہ کے اجزا سمجھا جا سکتا ہے۔ اس جامع بیٹھک میں دالہ‌ات کا مطالعہ دالہات کا فضاء اور وقت میں تغیر کے بارے نتائج مشتق کرنے کا سہل طریقہ مہیا کرتا ہے۔ ریاضیاتی اصطلاح میں، جُزوی تفرقی مساوات، جہاں یہ تکنیک متغیروں کی علیحدگی کہلاتی ہے۔
  • تیسرا، خاص نتائج مثبوت کرنے کے لیے چاہیے شرائط کا صریح بیان کیا جا سکتا ہے۔ تحلیل‌کار کو پھر بہتر آگاہی ہو جاتی ہے کہ کسی قضیہ کو مثبوت کرنے کے لیے فرضیتوں کے کونسے پہلو چاہیے ہوتے ہیں۔

ذیلی تقسیم

ریاضیاتی تحلیل میں نیچے دیے ذیلی‌میدان شامل ہیں:


  1. (Whittaker and Watson, 1927, Chapter III)
  2. Edwin Hewitt and Karl Stromberg, "Real and Abstract Analysis", Springer-Verlag, 1965
  3. Carl L. Devito, "Functional Analysis", Academic Press, 1978