"کنول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sk:Lotos indický
م روبالہ جمع: si:නෙළුම්
سطر 74: سطر 74:
[[pt:Nelumbo nucifera]]
[[pt:Nelumbo nucifera]]
[[ru:Лотос Комарова]]
[[ru:Лотос Комарова]]
[[si:නෙළුම්]]
[[sk:Lotos indický]]
[[sk:Lotos indický]]
[[sl:Indijski lotos]]
[[sl:Indijski lotos]]

نسخہ بمطابق 04:15، 22 جنوری 2011ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

کنول

 

اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: Proteales
جنس: Nelumbo
سائنسی نام
Nelumbo nucifera[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Joseph Gaertner   ، 1788  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنول تالابوں جھیلوں اور ندی نالوں میں پایا جانے والا سدا بہار پودا اور اسکا پھول ہے۔ کنول افغانستان سے لے کر ویتنام تک پھیلے ہوۓ علاقے میں پایا جاتا ہے۔ مفربی یورپ میں اسے ماہر فطرت جوزف بینکس 1787ء میں لے گیا۔

اس پودے کی جڑیں تو مٹی کے اندر ہوتی ہیں جب کہ پتے پانی کی سطح پر تیرتے رہتے ہیں۔ پھول کی ڈنٹھل پانی کی سطح سے کافی انچ اوپر اور مضبوط ہوتی ہے۔ ایک پودا 3 میٹر کے علاقے میں پھیل سکتا ہے۔ اس کے پتے کا قطر 60 سنٹی میٹر اور اسکے پھول کا 20 سنٹی میٹر ہو سکتا ہے۔

یہ پھول کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے۔ بالکل سفید پیلا ہلکہ گلابی یا ملا جلا رنگ۔

اس پھول کو ایشیا میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔ مندروں، مسجدوں، خانقاؤں اور گردواروں کے گنبد کنول کی طرز پر بنے ہیں۔ مہاتما بدھ کو مجسموں میں اکثر کنول کے پھول پر بیٹھے دکھایا گیا ہے۔ نئی دہلی میں بہائيوں کی عبادت گاہ بالکل کنول کے پھول جیسی ہے۔

اسلام آباد میں ایک کنول جھیل ہے اور راولپنڈی کے ایوب پارک میں کنول کے پھولوں اور پودوں سے بھری ایک جھیل ہے۔

یہ بھارت کا قومی پھول ہے۔

اس کے پتے اکثر گوشت، قیمہ یا اور چیزوں کے لپیٹنے کے کام آتے ہیں۔

ایوان تصویر

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Nelumbo nucifera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء