"بنو طے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:طی |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[ar:طيء]] |
[[ar:طيء]] |
||
[[fa:طی]] |
|||
[[en:Tayy]] |
[[en:Tayy]] |
نسخہ بمطابق 19:37، 24 جنوری 2011ء
یمن کے عربوں کاایک قبیلہ ۔ حاتم طائی اسی قبیلے کا سردار تھا۔فتح مکہ کے بعد جنگ حنین میں اس قبیلے کے لوگ بھی مسلمانوں کے خلاف نکلے تھے۔ شکست کے بعد ان کے کئی سردار گرفتار ہو کر حضور (ص) کے سامنے پیش ہوئے۔ ان میں حاتم طائی کا بیٹا عدی اور بیٹی بھی شامل تھے۔ حضور نے حاتم کی سخاوت کے پیش نظر ان سے بہت اچھا سلوک کیا۔9 ہجری میں اس قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔