"یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: lbe:Европа |
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: si:යුරෝපය |
||
سطر 255: | سطر 255: | ||
[[sq:Evropa]] |
[[sq:Evropa]] |
||
[[scn:Europa]] |
[[scn:Europa]] |
||
[[si:යුරෝපය]] |
|||
[[simple:Europe]] |
[[simple:Europe]] |
||
[[sd:يُورَپ]] |
[[sd:يُورَپ]] |
نسخہ بمطابق 02:19، 25 جنوری 2011ء
یورپ دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔
یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔
یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔
یورپ - ممالک کی فہرست
- آئرلینڈ
- آئس لینڈ
- آرمینیا
- اسپین
- آسٹریا
- اسٹونیا
- البانیا
- انڈورا
- اٹلی
- برطانیہ
- بلجئیم
- بلغاریہ
- بوسنیا و ہرزیگووینا
- بیلارس
- پرتگال
- پولینڈ
- جارجیا
- جرمنی
- چیکیا
- روس
- رومانیہ
- سان مارینو
- سربیا
- سلوواکیہ
- سلووینیا
- سوئٹزرلینڈ
- سویڈن
- سیپرس
- فرانس
- فرو جزیرا
- فن لینڈ
- قازقستان
- کروشیا
- گیبرالٹر
- لتھووینیا
- لکسمبرگ
- لٹویا
- لیختینستائن
- مالٹا
- مالڈووا
- مقدونیہ
- مناکو
- مونٹینیگرو
- ناروے
- نیدرلینڈز
- ڈینمارک
- ہنگری
- یوکرین
- یونان