"انگلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eo, eu, fr, it, scn, ta, ti ترمیم: gan, jv
م روبالہ جمع: an, ca, es, gl, la, ln ترمیم: pt, ru
سطر 13: سطر 13:
[[fa:انگشت دست]]
[[fa:انگشت دست]]
[[en:Finger]]
[[en:Finger]]
[[an:Dido]]
[[arc:ܨܒܥܐ]]
[[arc:ܨܒܥܐ]]
[[gn:Pysã]]
[[gn:Pysã]]
سطر 18: سطر 19:
[[br:Biz]]
[[br:Biz]]
[[bg:Пръст]]
[[bg:Пръст]]
[[ca:Dit]]
[[cs:Prst]]
[[cs:Prst]]
[[cy:Bys]]
[[cy:Bys]]
[[da:Finger]]
[[da:Finger]]
[[de:Finger]]
[[de:Finger]]
[[es:Dedo]]
[[eo:Fingro]]
[[eo:Fingro]]
[[eu:Hatz]]
[[eu:Hatz]]
سطر 27: سطر 30:
[[ga:Méar]]
[[ga:Méar]]
[[gd:Corrag]]
[[gd:Corrag]]
[[gl:Dedo]]
[[gan:指拇頭]]
[[gan:指拇頭]]
[[gu:આંગળી]]
[[gu:આંગળી]]
سطر 43: سطر 47:
[[ht:Dwèt]]
[[ht:Dwèt]]
[[ku:Til]]
[[ku:Til]]
[[la:Digitus]]
[[lt:Pirštai]]
[[lt:Pirštai]]
[[ln:Monsai]]
[[hu:Ujj]]
[[hu:Ujj]]
[[mk:Прст]]
[[mk:Прст]]
سطر 52: سطر 58:
[[pnb:انگلاں]]
[[pnb:انگلاں]]
[[pl:Palec ręki]]
[[pl:Palec ręki]]
[[pt:Dedo da mão]]
[[pt:Dedo]]
[[qu:Ruk'ana]]
[[qu:Ruk'ana]]
[[ru:Палец руки]]
[[ru:Палец]]
[[sq:Gishtat e dorës]]
[[sq:Gishtat e dorës]]
[[scn:Purpuzza]]
[[scn:Purpuzza]]

نسخہ بمطابق 15:54، 25 جنوری 2011ء

انسانی بائیں ہاتھ کی ایک تصویر

انگلی جسمانی اعضاء کا ایک حصہ ہے، ایک ایسا عضو جس کی مدد سے چھوا اور محسوس کیا جا سکتاہے، یہ انسانی ہاتھ یا کسی بھی جاندار کے ہاتھ کا حصہ ہوتی ہے۔ واحد کے لیے انگلی اور جمع کے لیے انگلیاں یا انگلیوں کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ عموماً انسان کے ایک ہاتھ میں پانچ انگلیاں ہوتی ہیں (کچھ لوگوں کے ہاتھ میں چھ یا اس سے زائد انگلیاں بھی ہوتی ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے ہاتھ میں کچھ کم انگلیاں بھی ہوتی ہیں) پہلی انگلی انگوٹھا کہلاتی ہے، جس کے بعد شہادت کی انگلی یا انگشت شہادت ہوتی ہے، تیسرے نمبر پر بڑی انگلی ہوتی ہے، جس کو تمام انگلیوں کی نسبت بڑا ہونے کے سبب بڑی انگلی کہا جاتا ہے، چوتھے نمبر کی انگلی عموماً انگوٹھی وغیرہ پہننے کے لیے استعمال ہوتی ہے جبکہ پانچویں انگلی سب چھوٹی ہونے کے باعث چیچی انگلی یا چھنگلیا بھی کہاتی ہے۔ پانچ انگلیوں کو پنجہ بھی کہا جاتا ہے۔

جانوروں میں بن مانس اور گوریلا لمبے ہاتھوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لمبے ہاتھوں کی بدولت اس کی گرفت کافی مضبوط ہوتی ہے اور ان کی انگلیاں بھی قریباً انسانوں کی طرح ہوتی ہیں۔ تاہم انگلیوں کی اصطلاح ہر قسم کے جانوروں کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتی، مثلاً شیر، چیتا، بھیڑیا وغیرہ، ان کے ہاتھوں میں انگلیوں کے بجائے پنجے ہوتے ہیں جوکہ ان کو شکار اور چلنے میں مددگار و معاون ہوتے ہیں۔