"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/5" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
اگر آپ اپنے کھاتے میں داخل ہیں تو اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب کچھ روابط نظر آئیں گے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے:
اگر آپ اپنے کھاتے میں داخل ہیں تو اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب کچھ روابط نظر آئیں گے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے:


* [[خاص:میرا_صفحہ|آپ کا صارف نام]] جس پر کلک کرکے اپنے صارف صفحہ یعنی پروفائل پر جا سکتے اور اپنا تعارف درج کر سکتے ہیں۔
* '''[[خاص:میرا_صفحہ|آپ کا صارف نام]]''' جس پر کلک کرکے اپنے صارف صفحہ یعنی پروفائل پر جا سکتے اور اپنا تعارف درج کر سکتے ہیں۔


* [[خاص:میرا_تبادلہ_خیال|تبادلۂ خیال]] سے مراد آپ کا اپنا تبادلہ خیال صفحہ ہے جہاں دوسرے صارفین آپ کو پیغام دیں گے۔
* '''[[خاص:میرا_تبادلہ_خیال|تبادلۂ خیال]]''' سے مراد آپ کا اپنا تبادلہ خیال صفحہ ہے جہاں دوسرے صارفین آپ کو پیغام دیں گے۔


* [[خاص:ترجیحات|ترجیحات]] کے ربط پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے کے صفحہ ترتیبات یا سیٹنگ پر پہنچیں گے۔ اس صفحہ کی مدد سے آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل، برقی ڈاک پتا اور ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں۔
* '''[[خاص:ترجیحات|ترجیحات]]''' کے ربط پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے کے صفحہ ترتیبات یا سیٹنگ پر پہنچیں گے۔ اس صفحہ کی مدد سے آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل، برقی ڈاک پتا اور ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں۔


* [[خاص:زیر_نظر_فہرست|زیر نظر فہرست]] میں آپ ان تمام صفحات کی تازہ تبدیلیوں کو دیکھیں گے جو آپ کی زیر نظر فہرست میں شامل ہیں (جن صفحات کو آپ اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کرنا چاہیں ان پر جاکر اوپر موجود ستارے کی علامت ★ پر کلک کر دیں)۔
* '''[[خاص:زیر_نظر_فہرست|زیر نظر فہرست]]''' میں آپ ان تمام صفحات کی تازہ تبدیلیوں کو دیکھیں گے جو آپ کی زیر نظر فہرست میں شامل ہیں (جن صفحات کو آپ اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کرنا چاہیں ان پر جاکر اوپر موجود ستارے کی علامت ★ پر کلک کر دیں)۔


* [[خاص:میری_شراکتیں|شراکتیں]] میں آپ کی تمام ویکی تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے۔
* '''[[خاص:میری_شراکتیں|شراکتیں]]''' میں آپ کی تمام ویکی تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے۔


* [[خاص:خارج_ہوں|خارج]] پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے سے باہر آجائیں گے۔
* '''[[خاص:خارج_ہوں|خارج]]''' پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے سے باہر آجائیں گے۔






=== دائیں جانب ===
=== دائیں جانب ===
[[فائل:Edit-copy.svg|120پک|بائیں|ربط=]]
علاوہ ازیں ہر صفحہ کے دائیں جانب بھی آپ کو کچھ مفید روابط نظر آئیں گے:
علاوہ ازیں ہر صفحہ کے دائیں جانب بھی آپ کو کچھ مفید روابط نظر آئیں گے جن میں سے چند کا تعارف پیش ہے:


* صفحہ اول جس پر کلک کرکے آپ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول یا سرورق پر جا پہنچیں گے۔
* '''[[صفحۂ اول|صفحہ اول]]''' جس پر کلک کرکے آپ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول یا سرورق پر جا پہنچیں گے۔
* [[خاص:جستہ|جستہ جستہ مطالعہ]] پر جب بھی کلک کریں تو ایک ایسا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا جس میں مواد کم اور اسے مزید توجہ کی ضرورت ہو۔
* '''[[خاص:جستہ|جستہ جستہ مطالعہ]]''' پر جب بھی کلک کریں تو ایک ایسا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا جس میں مواد کم اور اسے مزید توجہ کی ضرورت ہو۔
* رابطہ کریں کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا کی انتظامیہ سے رابطہ کی دیگر تفصیلات جان سکتے ہیں۔
* '''رابطہ کریں''' کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا کی انتظامیہ سے رابطہ کی دیگر تفصیلات جان سکتے ہیں۔
* [[ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]] وہ جگہ ہے جہاں تمام صارفین کسی مسئلہ پر گفتگو کرتے ہیں۔ دیوان عام کے متعدد شعبے ہیں جن کی تفصیل اسی صفحہ میں موجود ہے۔
* '''[[ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]]''' وہ جگہ ہے جہاں تمام صارفین کسی مسئلہ پر گفتگو کرتے ہیں۔ دیوان عام کے متعدد شعبے ہیں جن کی تفصیل اسی صفحہ میں موجود ہے۔
* [[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] میں آپ اردو ویکیپیڈیا کی جاری سرگرمیوں کو دیکھ اور جائزہ لے سکتے ہیں۔
* '''[[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]]''' میں آپ اردو ویکیپیڈیا کی جاری سرگرمیوں کو دیکھ اور جائزہ لے سکتے ہیں۔
* اپلوڈ تصویر پر کلک کرکے آپ ان تصویروں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہوں۔
* '''اپلوڈ تصویر''' پر کلک کرکے آپ ان تصویروں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہوں۔
* [[معاونت:متعلقہ صفحات|مربوط صفحات]] میں ان تمام صفحوں کی فہرست دکھائی دے گی جو موجود صفحہ سے مربوط ہیں۔
* '''[[معاونت:متعلقہ صفحات|مربوط صفحات]]''' میں ان تمام صفحوں کی فہرست دکھائی دے گی جو موجود صفحہ سے مربوط ہیں۔
* خصوصی صفحات میں آپ کو ویکیپیڈیا کے تمام خصوصی صفحات یکجا مل جائیں گے۔
* خصوصی صفحات میں آپ کو ویکیپیڈیا کے تمام خصوصی صفحات یکجا مل جائیں گے۔
* ڈاؤنلوڈ بشکل PDF کی مدد سے آپ موجودہ صفحہ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔
* '''ڈاؤنلوڈ بشکل PDF''' کی مدد سے آپ موجودہ صفحہ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔


}}
}}

نسخہ بمطابق 06:25، 2 جنوری 2019ء



تعارف
ویکی پیمائی


نام فضا
صفحات کی مختلف قسمیں


تلاش
اپنی مطلوبہ شے کیسے تلاش کریں


رجوع مکرر اور اختصارات
ایک صفحہ کے متعدد عنوان کیسے رکھیں


مفید روابط
ویکی نویسوں کے لیے معاون صفحات


خلاصہ
حاصل کردہ معلومات پر ایک نظر





بالکل اوپر

اگر آپ اپنے کھاتے میں داخل ہیں تو اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب کچھ روابط نظر آئیں گے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے:

  • آپ کا صارف نام جس پر کلک کرکے اپنے صارف صفحہ یعنی پروفائل پر جا سکتے اور اپنا تعارف درج کر سکتے ہیں۔
  • تبادلۂ خیال سے مراد آپ کا اپنا تبادلہ خیال صفحہ ہے جہاں دوسرے صارفین آپ کو پیغام دیں گے۔
  • ترجیحات کے ربط پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے کے صفحہ ترتیبات یا سیٹنگ پر پہنچیں گے۔ اس صفحہ کی مدد سے آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل، برقی ڈاک پتا اور ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • زیر نظر فہرست میں آپ ان تمام صفحات کی تازہ تبدیلیوں کو دیکھیں گے جو آپ کی زیر نظر فہرست میں شامل ہیں (جن صفحات کو آپ اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کرنا چاہیں ان پر جاکر اوپر موجود ستارے کی علامت ★ پر کلک کر دیں)۔
  • شراکتیں میں آپ کی تمام ویکی تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے۔
  • خارج پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے سے باہر آجائیں گے۔


دائیں جانب

علاوہ ازیں ہر صفحہ کے دائیں جانب بھی آپ کو کچھ مفید روابط نظر آئیں گے جن میں سے چند کا تعارف پیش ہے:

  • صفحہ اول جس پر کلک کرکے آپ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول یا سرورق پر جا پہنچیں گے۔
  • جستہ جستہ مطالعہ پر جب بھی کلک کریں تو ایک ایسا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا جس میں مواد کم اور اسے مزید توجہ کی ضرورت ہو۔
  • رابطہ کریں کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا کی انتظامیہ سے رابطہ کی دیگر تفصیلات جان سکتے ہیں۔
  • دیوان عام وہ جگہ ہے جہاں تمام صارفین کسی مسئلہ پر گفتگو کرتے ہیں۔ دیوان عام کے متعدد شعبے ہیں جن کی تفصیل اسی صفحہ میں موجود ہے۔
  • حالیہ تبدیلیاں میں آپ اردو ویکیپیڈیا کی جاری سرگرمیوں کو دیکھ اور جائزہ لے سکتے ہیں۔
  • اپلوڈ تصویر پر کلک کرکے آپ ان تصویروں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہوں۔
  • مربوط صفحات میں ان تمام صفحوں کی فہرست دکھائی دے گی جو موجود صفحہ سے مربوط ہیں۔
  • خصوصی صفحات میں آپ کو ویکیپیڈیا کے تمام خصوصی صفحات یکجا مل جائیں گے۔
  • ڈاؤنلوڈ بشکل PDF کی مدد سے آپ موجودہ صفحہ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔