"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
فجر کی نماز میں چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔
فجر کی نماز میں چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔


* سنت - 2
* [[سنت مؤکدہ]] - 2
* فرض - 2
* [[فرض]] - 2


== حوالہ جات==
== حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 13:41، 30 جنوری 2011ء

فجر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی نماز ہے۔

نماز فجر کا وقت

نماز فجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہو کر آفتاب کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ صبح صادق وہ روشنی ہے جو مشرق کی جانب مطلع آفتاب کے اوپر آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔ یہ روشنی بڑھ کر آسمان پر پھیل جاتی ہے اور اجالا ہو جاتا ہے۔ حضرت امام اعظم کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنی مستحب ہے۔


رکعات

فجر کی نماز میں چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات


مزید دیکھئے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)