"قطب شاہی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1518ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے |
م Muhammad Umair Mirza نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ سلطنت قطب شاہی کو قطب شاہی سلطنت کی جانب منتقل کیا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 13:32، 28 جنوری 2019ء
سلطنت گولکنڈہ Golconda Sultanate | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1518–20 جون 1687ء | |||||||||||
دارالحکومت | گولکنڈہ / حیدرآباد | ||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی (سرکاری)[1] دکنی ترکی اردو | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
قطب شاہی | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1518 | ||||||||||
• | 20 جون 1687ء | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
[آلہ تبدیل: invalid number] | |||||||||||
کرنسی | موہر | ||||||||||
|
سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جو فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔
حکمران
- سلطان قلی قطب الملک 1518-1543
- جمشید قلی قطب شاہ 1543-1550
- سبحان قلی قطب شاہ 1550
- ابراہیم قلی قطب شاہ 1550-1580
- محمد قلی قطب شاہ 1580-1611
- سلطان محمد قطب شاہ 1611-1626
- عبد اللہ قطب شاہ 1626-1672
- ابوالحسن قطب شاہ 1672-1687 [2]
حوالہ جات
- ↑ Brian Spooner and William L. Hanaway, Literacy in the Persianate World: Writing and the Social Order, (University of Pennsylvania Press, 2012), 317.
- ↑ Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.275
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر قطب شاہی سلطنت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |