"پورٹ لینڈ سیمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:


[[en:portland cement]]
[[en:portland cement]]

{{معلومات کتب خانہ}}


[[زمرہ:سیمنٹ]]
[[زمرہ:سیمنٹ]]
[[زمرہ:تعمیراتی مواد]]
[[زمرہ:کنکریٹ]]

نسخہ بمطابق 21:55، 4 فروری 2019ء

تعارف

پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(portland cement)‎ جسے آرڈینری پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(ordinary portland cement)‎ بھی کہا جاتا ہے، سیمنٹ کی ایک عام قسم ہے۔ اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے۔ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے۔ یہ سیمنٹ کلنکر کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے۔ اس میں تھوڑا سا کیلشیم سلفیٹ ڈالا جاتا ہے جو اس کے سیٹ (set) ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے۔

‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎

مزید دیکھیے

سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ