"معاونت:ترمیم کاری کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
سردست ہم ویکی مارک اپ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو ویکی نویسوں میں زیادہ مقبول ہے اور نسبتاً سہل سمجھاتا ہے۔ اگر آپ کسی صفحہ میں ترمیم، حذف و اضافہ یا درستی کرنا چاہتے ہیں تو اُس صفحہ کے بالکل اوپر "ترمیم ماخذ" نامی ایک آپشن دکھائی دے گا (یہ ڈیسک ٹاپ ویو کے ليے ہے؛ اگر آپ موبائل پر ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کے عنوان کے نیچے بائیں جانب قلم کی ایک علامت |
سردست ہم ویکی مارک اپ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو ویکی نویسوں میں زیادہ مقبول ہے اور نسبتاً سہل سمجھاتا ہے۔ اگر آپ کسی صفحہ میں ترمیم، حذف و اضافہ یا درستی کرنا چاہتے ہیں تو اُس صفحہ کے بالکل اوپر "ترمیم ماخذ" نامی ایک آپشن دکھائی دے گا (یہ ڈیسک ٹاپ ویو کے ليے ہے؛ اگر آپ موبائل پر ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کے عنوان کے نیچے بائیں جانب قلم کی ایک علامت [[File:OOjs UI icon edit-ltr.svg|تصغیر|20px]] نظر آئے گی) اس پر کلک کریں، آپ خانہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں ویکی زبان تدوین یا مارک اپ کی مدد سے بآسانی عبارت میں ترمیم و اضافہ، جدول اور تصویروں کا اندراج یا متن کی فارمیٹنگ کر سکتے ہیں۔ اس کا مفصل طریقہ کار آئندہ صفحات میں بیان کیا گیا ہے۔<br> |
||
ذیل کی تصویروں میں ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں میں ترمیم کے اختیار کی جگہ بتائی گئی ہے:<br> |
ذیل کی تصویروں میں ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں میں ترمیم کے اختیار کی جگہ بتائی گئی ہے:<br> |
||
'''ڈیسک ٹاپ:''' |
'''ڈیسک ٹاپ:''' |
نسخہ بمطابق 11:21، 8 فروری 2019ء
ترمیم کاری
وضع قطع
ویکی روابط
محفوظ کریں
نئے مضامین بنائیں
خلاصہ
|
ذیل کی تصویروں میں ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں میں ترمیم کے اختیار کی جگہ بتائی گئی ہے: موبائل:
ممکن ہے کہ ابتدا میں آپ کو ویکی مارک اپ ذرا مشکل معلوم ہو (خصوصاً حوالوں کے اندراج کے وقت) لیکن درحقیقت یہ خاصا سہل ہے، بس چند اصولی باتوں کو سمجھ کر انہیں ذہن نشین کر لیں؛ آپ بہت جلد اس کے عادی ہو جائیں گے۔ اگر آپ کسی مضمون میں براہ راست ترمیم کی بجائے کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے تختہ مشق میں جائیں اور بلا جھجھک تجربات کریں۔
|