"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عرب شخصیات |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]] |
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]] |
||
[[زمرہ:عبد العزیز آل سعود کے بیٹے]] |
[[زمرہ:عبد العزیز آل سعود کے بیٹے]] |
||
[[زمرہ:عرب شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:قبرستان عود میں مدفون شخصیات]] |
[[زمرہ:قبرستان عود میں مدفون شخصیات]] |
||
[[زمرہ:وزرائے سعودی عرب]] |
[[زمرہ:وزرائے سعودی عرب]] |
نسخہ بمطابق 11:28، 8 فروری 2019ء
پیدائش: 1913ء
انتقال: 1982ء
سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبد العزیز آل سعود ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو، شاہ فیصل کے قتل کے بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔
ویکی ذخائر پر خالد بن عبدالعزیز آل سعود سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |