"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ایران کے تاریخی خطے
سطر 10: سطر 10:


== وسائل و ذرائع ==
== وسائل و ذرائع ==
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 20: سطر 20:
[[زمرہ:افغانستان کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:افغانستان کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:افغانستان کے خطے]]
[[زمرہ:افغانستان کے خطے]]
[[زمرہ:ایران کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:ایران کے خطے]]
[[زمرہ:ایران کے خطے]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
سطر 32: سطر 33:
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ ہرات]]
[[زمرہ:تاریخ ہرات]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]
[[زمرہ:ترکمانستان کے صوبے]]
[[زمرہ:ترکمانستان کے صوبے]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
سطر 37: سطر 39:
[[زمرہ:خراسان کی شخصیات]]
[[زمرہ:خراسان کی شخصیات]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]

نسخہ بمطابق 10:43، 10 فروری 2019ء

خراسان

ایران کاایک اہم اور قدیم صوبہ ہے دراصل یہ خور+آسان یعنی مشرق ہے۔

جغرافیہ

قدیم خراسان میں شمال مغربی افغانستان کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ مختلف ادوار میں نیشاپور، مرو، ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے۔ آج کل اس کا صدر مقام مشہد ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع ہرات شہر افغانستان کی حددو میں شامل ہے۔ اس کے مشرق میں افغانستان شمال میں روس جنوب میں کرمان اور سیستان اور مغرب میں اصفہان اور جرجان واقع ہیں۔[1]

تاریخ

86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل قتیبہ بن مسلم نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں ابومسلم خراسانی نے یہیں سے بنو امیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔ اس میں دریائےسمبارا،اترک،گرگان،کشف رود اورہری رود ہیں ۔

وسائل و ذرائع

اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ کوہ البرز کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔

حوالہ جات

  1. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور