"ری یونین میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:افریقا میں 1946ء کی تاسیسات+زمرہ:رے یونیوں
سطر 18: سطر 18:


== خارجی روابط ==
== خارجی روابط ==
* [http://translate.google.co.uk/translate?hl=en&sl=fr&u=http://www.reunion.online.fr/religions.htm&sa=X&oi=translate&resnum=5&ct=result&prev=/search?q=R%C3%A9union+religion&start=20&hl=en&sa=N Information on the religions of Réunion]
* [http://translate.google.co.uk/translate?hl=en&sl=fr&u=http://www.reunion.online.fr/religions.htm&sa=X&oi=translate&resnum=5&ct=result&prev=/search?q=Réunion+religion&start=20&hl=en&sa=N Information on the religions of Réunion]
* [http://www.indian-ocean.com/religions-beliefs-and-religious-celebrations-in-reunion-island/ Religions and religious celebrations in Réunion Island]
* [http://www.indian-ocean.com/religions-beliefs-and-religious-celebrations-in-reunion-island/ Religions and religious celebrations in Réunion Island]


سطر 26: سطر 26:
[[زمرہ:1946ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1946ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:آتش فشاں جزائر]]
[[زمرہ:آتش فشاں جزائر]]
[[زمرہ:افریقا میں 1946ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:افریقی جزائر]]
[[زمرہ:افریقی جزائر]]
[[زمرہ:افریقی ممالک]]
[[زمرہ:افریقی ممالک]]
سطر 33: سطر 34:
[[زمرہ:بحر ہند کے ممالک]]
[[زمرہ:بحر ہند کے ممالک]]
[[زمرہ:جنوب افریقی خطہ]]
[[زمرہ:جنوب افریقی خطہ]]
[[زمرہ:رے یونیوں]]
[[زمرہ:سابقہ فرانسیسی مستعمرات]]
[[زمرہ:سابقہ فرانسیسی مستعمرات]]
[[زمرہ:فرانس کے جزائر]]
[[زمرہ:فرانس کے جزائر]]

نسخہ بمطابق 19:47، 10 فروری 2019ء

ری یونین میں غالب مذہب رومن کیتھولک مسیحیت ہے۔ اس کے بعد ہندومت ہے جس میں مروگن جیسے فرقے شامل ہیں، پھر اسلام، چینی عوامی روایت مذہب اور بدھ مت آتے ہیں۔ ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔[1] چونکہ مذہبی مردم شماری پر فرانس میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی ری یونین پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں۔ مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .[2] شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں۔[3]

عبادت گاہیں

انہیں بھی دیکھیے

حوالہ جات

خارجی روابط

ماخد