"ریکیاوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
gallery
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1786ء میں آباد ہونے والے مقامات
سطر 20: سطر 20:


[[زمرہ:ریکیاوک]]
[[زمرہ:ریکیاوک]]
[[زمرہ:1786ء میں آباد ہونے والے مقامات]]
[[زمرہ:آئس لینڈ]]
[[زمرہ:آئس لینڈ]]
[[زمرہ:آئس لینڈ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:آئس لینڈ کے آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 21:08، 10 فروری 2019ء

ریکیاوک (Reykjavik) آئس لینڈ کا دار الحکومت اور اہم بندرگاہ۔ اس کی بنیاد 874ء میں رکھی گئی اور 1786ء میں اسے منشور عطا ہوا۔ 1801ء میں ڈنمارک کی حکومت کی نشست گاہ بنا۔ 1918ء میں اسے دار الحکومت کی حیثیت ملی۔ مچھلی پکڑنا اور انہیں ڈبوں میں بند کرنا یہاں کی اہم صنعت ہے۔ بندر گاہ کے قریب ایک بہت خوبصورت تفریحی مرکز بنایا گیا ہے۔ ہوائی اڈا، یونیورسٹی (1911ء) اور اعلی تعلیم کے ادارے بھی ہیں۔ اس کے قریب ہی گرم پانی کے چشمے ہیں جن کی بدولت گھروں کو گرم رکھے جاتے ہے۔ آبادی (2006ء): 115,420 نفوس پر مشتمل ہے۔

نگار خانہ