"راحیل شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}} |
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}} |
||
'''راحیل شریف''' افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ |
'''راحیل شریف''' افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے۔ 29 نومبر 2016ء [[پاک فوج]] کی کمان جنرل [[قمر جاوید باجوہ]] کو سونپ کر ریٹائرڈ ہوئے۔ |
||
== خاندانی پس منظر == |
== خاندانی پس منظر == |
||
راحیل شریف [[16 جون]] [[1956ء]] کو [[کوئٹہ]] کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا |
راحیل شریف [[16 جون]] [[1956ء]] کو [[کوئٹہ]] کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔<ref name="dawn">{{cite news|url=http://dawn.com/news/1058941/profile-lt-general-raheel-sharif|title=Profile: Lt General Raheel Sharif|work=Dawn|date=27 نومبر 2013|accessdate=27 نومبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125743/https://www.dawn.com/news/1058941/profile-lt-general-raheel-sharif | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref><ref name="family">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-2-216819-Luck-plays-role-in-Gen-Sharifs-promotion|title=Luck plays role in Gen Sharif's promotion|work=The News|date=28 نومبر 2013|accessdate=1 دسمبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125742/https://www.thenews.com.pk/ | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے۔<ref name="dawn"/> ان کے بڑے بھائی [[میجر شبیر شریف]] شہید [[پاک بھارت جنگ 1971ء|1971 کی پاک بھارت جنگ]] میں شہید ہوئے اور انہیں [[نشان حیدر]] ملا۔<ref name="et">{{cite news|author=Reuters|url=http://tribune.com.pk/story/637685/lg-raheel-sharif-is-the-new-army-chief/ |title=Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – دی ایکسپریس ٹریبیون |publisher=Tribune.com.pk |date=23 فروری 2011 |accessdate=27 نومبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125723/https://tribune.com.pk/story/637685/lg-raheel-sharif-is-the-new-army-chief/ | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے۔<ref name="family"/> وہ [[میجر راجہ عزیز بھٹی شہید|میجر راجہ عزیز بھٹی]]، جنہوں نے [[پاک بھارت جنگ 1965ء|1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ]] میں شہید ہو کر [[نشان حیدر]] وصول کیا ،کے بھانجے ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.pakistantribune.com.pk/6825/lt-general-raheel-sharif-appointed-as-chief-of-army-staff.html|title=Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff|work=Pakistan Tribune|date=27 نومبر 2013|accessdate=27 نومبر 2013}}</ref> راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔<ref name="dawn"/> |
||
== تعلیم اور فوجی سروس == |
== تعلیم اور فوجی سروس == |
||
راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل |
راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل ہوئے۔ اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔ نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سر انجام دیے۔ ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔<ref name="dawn"/><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/28-Nov-2013/261092 روزنامہ نواے وقت، 28 نومبر 2٠13]</ref> [[فائل:Secretary of Defense Chuck Hagel greets Chief of Army Staff General Rahaeel Sharif in Islamabad, Pakistan on December 9, 2013.jpg|بائیں|تصغیر|9 دسمبر 2013، ریاست ہائے متحدہ امریکا کے سیکرٹری ڈیفنس چک ہیگل راحیل شریف سے اسلام آباد میں مصافحہ کرتے ہوے]] |
||
[[پرویز مشرف|جنرل پرویز مشرف]] کے دور میں [[میجر جنرل]] راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا |
[[پرویز مشرف|جنرل پرویز مشرف]] کے دور میں [[میجر جنرل]] راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔ راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی۔ انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔<ref name="dawn"/> |
||
== چیف آف آرمی اسٹاف == |
== چیف آف آرمی اسٹاف == |
||
27 نومبر 2013 کو [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] [[نواز شریف]] نے انہیں [[پاک فوج|پاکستانی فوج]] کا سپاہ سالار مقرر |
27 نومبر 2013 کو [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] [[نواز شریف]] نے انہیں [[پاک فوج|پاکستانی فوج]] کا سپاہ سالار مقرر کیا۔<ref name="et"/> ذرائع کے مطابق راحیل شریف سیاست میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہیں دو سینئر جرنیلوں، لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود پر فوقیت دی گئی۔<ref>{{cite web|last=Waraich |first=Omar |url=http://world.time.com/2013/11/27/a-very-important-man-meet-pakistans-new-army-chief/#ixzz2m6wMnXd0 |title=Gen. Raheel Sharif: Pakistan's New Army Chief Assumes Pivotal Job | TIME.com |publisher=World.time.com |date=2013-11-27 |accessdate=2013-12-03| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125731/http://world.time.com/2013/11/27/a-very-important-man-meet-pakistans-new-army-chief/ | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> ایک سینئر جنرل [[لیفٹیننٹ جنرل]] ہارون اسلم نے اسی وجہ سے فوج سے استعفی دیا۔<ref>{{cite web | url=http://tribune.com.pk/story/638239/haroon-aslam-tenders-resignation-following-gen-sharifs-promotion-to-army-chief/ | title=Haroon Aslam resigns following Gen Sharif's promotion to army chief | publisher=Tribune | date=28 نومبر 2013 | accessdate=3 دسمبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125747/https://tribune.com.pk/story/638239/haroon-aslam-tenders-resignation-following-gen-sharifs-promotion-to-army-chief/ | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> ایک اور سینئر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو بعد ازاں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔<ref>{{cite news | url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-26924-Gen-Raheel-Sharif-new-COAS-Gen-Rashad-Mahmood-CJCSC | title=Gen Raheel Sharif new COAS, Gen Rashad Mahmood CJCSC | work=The News International | date=28 نومبر 2013 | accessdate=21 دسمبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125739/https://www.thenews.com.pk/archive/print/634528-gen-raheel-sharif-new-coas,-gen-rashad-mahmood-cjcsc | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref><br/> |
||
20 دسمبر 2013 کو راحیل شریف کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نوازا |
20 دسمبر 2013 کو راحیل شریف کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔<ref>{{cite news | url=http://tribune.com.pk/story/648203/president-honours-army-chief-jcsc-head-with-nishan-e-imtiaz/ | title=President honours army chief, JCSC head with Nishan-e-Imtiaz | work=Tribune | date=20 دسمبر 2013 | accessdate=21 دسمبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125735/https://tribune.com.pk/story/648203/president-honours-army-chief-jcsc-head-with-nishan-e-imtiaz/ | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> |
||
== عوامی مقبولیت اور پزیرائی == |
== عوامی مقبولیت اور پزیرائی == |
نسخہ بمطابق 08:06، 12 فروری 2019ء
راحیل شریف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
سربراہ پاک فوج | |||||||
برسر عہدہ 29 نومبر 2013 – 29 نومبر 2016 |
|||||||
| |||||||
اسلامی فوجی اتحاد | |||||||
آغاز منصب 6 جنوری 2017 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جون 1956ء (68 سال) کوئٹہ |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پاکستان ملٹری اکیڈمی |
||||||
پیشہ | فوجی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | پاک فوج | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
کمانڈر | اسلامی فوجی اتحاد سربراہ پاک فوج XXX کارپس الیون انفنٹری ڈویژن فرنٹيئر فورس رجمنٹ |
||||||
لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ ، آپریشن ضرب عضب | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے۔ 29 نومبر 2016ء پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کو سونپ کر ریٹائرڈ ہوئے۔
خاندانی پس منظر
راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔[1][2] ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے۔[1] ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا۔[3] وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے۔[2] وہ میجر راجہ عزیز بھٹی، جنہوں نے 1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ میں شہید ہو کر نشان حیدر وصول کیا ،کے بھانجے ہیں۔[4] راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔[1]
تعلیم اور فوجی سروس
راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہوئے۔ اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا۔ نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سر انجام دیے۔ ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔[1][5]
جنرل پرویز مشرف کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔ راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی۔ انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔[1]
چیف آف آرمی اسٹاف
27 نومبر 2013 کو وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں پاکستانی فوج کا سپاہ سالار مقرر کیا۔[3] ذرائع کے مطابق راحیل شریف سیاست میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہیں دو سینئر جرنیلوں، لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود پر فوقیت دی گئی۔[6] ایک سینئر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے اسی وجہ سے فوج سے استعفی دیا۔[7] ایک اور سینئر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو بعد ازاں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔[8]
20 دسمبر 2013 کو راحیل شریف کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔[9]
عوامی مقبولیت اور پزیرائی
راحیل شریف نے جس وقت پاکستانی آرمی کی کمانڈ سنبھالی تو ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی ابتر تھی۔ انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف سخت موقف اخیتار کیا اور سانحہ پشاور کے بعد پاکستان آرمی نے تمام تر ملک دشمن قوتوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی۔ اس سے امن و امان کی صورت حال میں بہتری ہونے لگی اور راحیل شریف ملک میں ایک مقبول آرمی چیف کی حثیت سے ابھرے۔ حالیہ ایران سعودیہ کشیدگی میں وہ بھی ملکی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان میں کشیدگے کم کرنے کے لیے دورے پر تھے۔
راحیل شریف ایک آرمی چیف کی حیثیت سے 29 نومبر 2016ء تک خدمات انجام دے کت پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی۔
اعزازات
اعزازات برائے خدمت | ||
---|---|---|
اعزاز برائے 10 سال خدمت[10] | ||
اعزاز برائے 20 سال خدمت[10] | ||
اعزاز برائے 30 سال خدمت[10] | ||
کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سنچری اعزاز[10] | ||
غیر آپریشنل اعزازات | ||
نشان امتیاز[10] | ||
ہلال امتیاز[10] | ||
یادگاری اعزازات | ||
قرارداد پاکستان تمغا[10] | ||
تمغا استقلال[10] | ||
ہجری تمغا[10] | ||
تمغا جمہوریت[10] | ||
یوم آزادی جبیلی سنہرہ اعزاز[10] | ||
تمغا بقا[10] | ||
خارجہ اعزازات | ||
آرڈر آف عبد العزیز آل سعود [11] | ||
اعزاز برائے فوج میں میرٹ (ریاستہائے متحدہ امریکا) |
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت ٹ "Profile: Lt General Raheel Sharif"۔ Dawn۔ 27 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
- ^ ا ب "Luck plays role in Gen Sharif's promotion"۔ The News۔ 28 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2013
- ^ ا ب Reuters (23 فروری 2011)۔ "Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
- ↑ "Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff"۔ Pakistan Tribune۔ 27 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
- ↑ روزنامہ نواے وقت، 28 نومبر 2٠13
- ↑ Omar Waraich (2013-11-27)۔ "Gen. Raheel Sharif: Pakistan's New Army Chief Assumes Pivotal Job | TIME.com"۔ World.time.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2013
- ↑ "Haroon Aslam resigns following Gen Sharif's promotion to army chief"۔ Tribune۔ 28 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2013
- ↑ "Gen Raheel Sharif new COAS, Gen Rashad Mahmood CJCSC"۔ The News International۔ 28 نومبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013
- ↑ "President honours army chief, JCSC head with Nishan-e-Imtiaz"۔ Tribune۔ 20 دسمبر 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "Raheel Sharif meets Chuck Hagel"۔ 9 دسمبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2015
- ↑ "Gen Raheel meets with Saudi political, military leadership"۔ Dawn۔ 5 فروری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | چیف آف آرمی سٹاف 2013 –29 نومبر 2016ء |
مابعد |
- 1956ء کی پیدائشیں
- 16 جون کی پیدائشیں
- کوئٹہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- مقام و منصب سانچے
- پرچم سانچے نظام
- بقید حیات شخصیات
- پاک فوج سربراہان
- پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- پاکستانی جرنیل
- پنجابی راجپوت
- پنجابی شخصیات
- ضلع گجرات کی شخصیات
- فضلا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
- فضلا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان
- کارکنان پاک فوج
- کوئٹہ کی شخصیات
- گوریلا جنگ نظریہ ساز
- مسلمان راجپوت
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان