"برف باری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 118.107.131.5 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Mr.Ibrahembot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:موسمی مخاطر
سطر 1: سطر 1:
جب [[بادل]] [[فضاء (ضد ابہام)|فضا]] کے ایسے طبق میں پہنچ جاتے ہیں جہاں کا [[درجہ حرارت]] [[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]] (32 درجہ ف، 0 درجہ س) سے کم ہو جاتا ہے تو [[آبی بخارات]] منجمد ہونے لگتے ہیں۔ برف کی ورقیاں (Snowflakes) بننے لگتی ہیں اور آہستہ آہستہ [[زمین]] پر گرنے لگتی ہیں۔ برف کی ان ورقیوں کا گرنا '''برف باری''' (Snowfall) کہلاتا ہے۔

[[فائل:Galerie_flocons.jpg|تصغیر|600px|وسط|برف کی ورقیوں کی مختلف تصاویر]]
[[فائل:Galerie_flocons.jpg|تصغیر|600px|وسط|برف کی ورقیوں کی مختلف تصاویر]]
عام طور پر [[خط استوا]] سے [[قطبین]] کی جانب درجہ حرارت میں کمی ہوتی جاتی ہے۔ اسی طرح [[سطح سمندر]] سے بلندی کے ساتھ ساتھ فضا کے زیریں طبق یا موسمی طبق میں درجہ حرارت بتدریج گھٹتا جاتا ہے۔ اسی بنا ہر بلند پہاڑوں کی چوٹیاں برف پوش رہتی ہیں۔ نیز یہی وجہ ہے کہ شدید سرد علاقوں میں بارش کی بجائے برف باری ہوتی ہے اسی اصول کے تحت منطقہ حارہ میں بہت بلند پہاڑوں پر برف باری ہوتی ہے۔ 30 درجے شمالی عرض بلد اور 30 درجے جنوبی عرض بلد کے مابین پست میدانی علاقوں میں شاید ہی کبھی کہیں برف باری ہوئی ہو۔ البتہ منطقہ حارہ معتدلہ کے کچھ میدانی علاقے ایسے ہیں جہاں [[موسم سرما]] میں کبھی کبھی برف باری ہو جاتی ہے۔ مگر [[موسم گرما]] کے شروع ہوتے ہی یہ برف پگھل کر پانی ہو جاتی ہے۔ منطقہ باردہ میں برف باری عام ہے۔

{{زمرہ کومنز|Snow}}
{{زمرہ کومنز|Snow}}

سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:پانی کی اشکال]]
[[زمرہ:پانی کی اشکال]]
[[زمرہ:عمل ترسیب]]
[[زمرہ:عمل ترسیب]]
[[زمرہ:موسمی مخاطر]]

نسخہ بمطابق 13:37، 12 فروری 2019ء

جب بادل فضا کے ایسے طبق میں پہنچ جاتے ہیں جہاں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد (32 درجہ ف، 0 درجہ س) سے کم ہو جاتا ہے تو آبی بخارات منجمد ہونے لگتے ہیں۔ برف کی ورقیاں (Snowflakes) بننے لگتی ہیں اور آہستہ آہستہ زمین پر گرنے لگتی ہیں۔ برف کی ان ورقیوں کا گرنا برف باری (Snowfall) کہلاتا ہے۔

برف کی ورقیوں کی مختلف تصاویر

عام طور پر خط استوا سے قطبین کی جانب درجہ حرارت میں کمی ہوتی جاتی ہے۔ اسی طرح سطح سمندر سے بلندی کے ساتھ ساتھ فضا کے زیریں طبق یا موسمی طبق میں درجہ حرارت بتدریج گھٹتا جاتا ہے۔ اسی بنا ہر بلند پہاڑوں کی چوٹیاں برف پوش رہتی ہیں۔ نیز یہی وجہ ہے کہ شدید سرد علاقوں میں بارش کی بجائے برف باری ہوتی ہے اسی اصول کے تحت منطقہ حارہ میں بہت بلند پہاڑوں پر برف باری ہوتی ہے۔ 30 درجے شمالی عرض بلد اور 30 درجے جنوبی عرض بلد کے مابین پست میدانی علاقوں میں شاید ہی کبھی کہیں برف باری ہوئی ہو۔ البتہ منطقہ حارہ معتدلہ کے کچھ میدانی علاقے ایسے ہیں جہاں موسم سرما میں کبھی کبھی برف باری ہو جاتی ہے۔ مگر موسم گرما کے شروع ہوتے ہی یہ برف پگھل کر پانی ہو جاتی ہے۔ منطقہ باردہ میں برف باری عام ہے۔

نگار خانہ