"مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: so:Maado
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دیگر|مادہ}}
{{دیگر|مادہ}}
مادہ ([[انگریزی]]: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم [[یونانی]] فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔انھوں نے بنیادی ذرات کا نام [[ایٹم]] رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے چاروں طرف نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں قسم کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس ہیں، کچھ مائع اور کچھ گیس۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں۔ وہ ظاہر میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن اندرونی طور پر ایسا نہیں ہے۔ بنیادی طور پر وہ ایک ہی ذرے سے تعمیر ہوئی ہیں جسے ایٹم کہتے ہیں۔
مادہ ([[انگریزی]]: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم [[یونانی]] فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام [[ایٹم]] رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں ایٹم کہتے ہیں۔


سب سے پہلے [[1808ء]] میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر '''جون ڈیلین''' نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد ریاضی پر تھی۔
سب سے پہلے [[1808ء]] میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر '''جان ڈالٹن''' نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد [[ریاضی]] پر تھی۔


== مزید دیکھیۓ ==
== مزید دیکھیۓ ==
==مزید دیکھیۓ==
==مزید دیکھیۓ==
* [[مواد]]
* [[مواد]]
* [[مادہ (شے)|شے]]
* [[مادہ (شئے)|شے]]
* [[مادہ (ضد ابہام)]]
* [[مادہ (ضد ابہام)]]



نسخہ بمطابق 21:55، 4 فروری 2011ء

مادہ (انگریزی: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم یونانی فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام ایٹم رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں ایٹم کہتے ہیں۔

سب سے پہلے 1808ء میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر جان ڈالٹن نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد ریاضی پر تھی۔

مزید دیکھیۓ

مزید دیکھیۓ