"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: درستی ربط از بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں > بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر:Emblem of India.svg|تصغیر|حکومت ہند کا نشان]] |
[[تصویر:Emblem of India.svg|تصغیر|حکومت ہند کا نشان]] |
||
'''حکومت ہند''' {{دیگر نام|انگریزی=Government of India}} [[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور |
'''حکومت ہند''' {{دیگر نام|انگریزی=Government of India}} [[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے|29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں]] کے وفاق پر مشتمل حکومت جو [[دستور ہند]] کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت [[نئی دہلی]] ہے۔ |
||
== حکومت == |
== حکومت == |
نسخہ بمطابق 05:59، 18 فروری 2019ء
حکومت ہند (انگریزی: Government of India) بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق پر مشتمل حکومت جو دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت نئی دہلی ہے۔
حکومت
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ اور جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے۔